سعودی عرب دنیا کے امن کیلیے خطرہ ہے، بشار الاسد، ڈونر کانفرنس میں شام کیلیے 2 ارب ڈالر کے وعدے
دمشق / ماسکو / کویت سٹی: شام کے صدربشار الاسدنے کہاہے کہ سعودی عرب کاسیاسی اور اسلامی نظریہ دنیاکیلیے خطرہ ہے۔
صدربشار الاسدنے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں قدامت پسنداسلامی روایت کاحوالہ دیتے...