ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

حسینی

محفلین
x5287_14129996.jpg.pagespeed.ic.T1u-b-vPjX.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2013-12-09/5287/14129996
 
شمشاد

لائبریرین
بیشک ہومیوپیتھی بہترین طریقہ علاج ہے۔ کبھی یہ سب سے سستا علاج ہوتا تھا، اب تو یہ بھی خاصا مہنگا ہو گیا ہے۔
 
ماسٹر

محفلین
مغربی ممالک اس پر اس لیے زیادہ تحقیق نہیں کرتے کیونکہ اس سے ان کی کما ٰی میں بہت کمی آجاتی ہے۔
اور پیٹنٹ کی اجارہ داری بھی ہاتھ سے جاتی ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمارے ہاں فن لینڈ میں تقریباً ہر طبی مرکز کے سینئر ترین ڈاکٹر کو ہومیوپیتھی اور آکو پنکچر بھی سکھایا جاتا ہے۔ جِلدی بیماریوں، پرانے دردوں اور چند دیگر امراض میں عام ادویات کے ساتھ ساتھ ہومیو پیتھی اور آکو پنکچر بھی استعمال ہوتا ہے :)
 
جاسمن

لائبریرین
هومیوپیتهی واقعی الله کی ر‌حمت هی. بهت سی بیماریون کا علاج ایلوپیتهی مین نهین هی، لیکن هومیو مین هی. اس ک علاوه الرجی کا علاج اس مین بهت اچها هی. فود الرجی خاص طور پر گندم کی الرجی کا علاج Tiens company کی ایک device AcuLife ک ذ ریه توبهت جلد هو جاتا هی.مین نی کئ لوگون کو اپنی سامنی تندرست هوتی دیکها هی.
 
تلمیذ

لائبریرین
AcuLife کیا کوئی آلہ ہے؟ کیونکہ آپ نے ڈیوائس کا لفظ لکھاہے۔ یا کہ کوئی ہومیوپیتھک میڈیسن ہے۔ میری ایک عزیزہ بچپن سے الرجی میں مبتلا ہیں ۔ سرکاری الرجی سنٹر اسلام آباد سے ٹیکوں کے کئی کورس کر چکی ہیں۔ وقتی طور پر فائدہ ہوتا ہے لیکن علامات پھر عود کرآتی ہیں۔ وہ انتہائی پریشان ہیں۔
جاسمن,
 
زیک

مسافر
ہومیوپیتھی میں کوئی تحقیق اور ادویاء کے ٹرائل نہیں ہیں۔ پھر دوا کو سالونٹ میں اتنی مقدار میں گھولا جاتا ہے کہ اصل دوا کا ایک مالیکیول بھی نہیں بچتا۔
 
باباجی

محفلین
میرے 3 ماموں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں ۔۔
ایک ماموں باقائدہ ریسرچ کرکے ادویات بنارہے ہیں ہومیوپیتھک کی ۔۔۔ ہیپاٹائٹس کا کامیاب علاج کر رہے ہیں اور الحمدللہ بہت سے مریض شفا پا چکے ہیں
کینسر کا علاج بھی کر رہے ہیں اس کے علاوہ اور بیماریوں کی ادویات بنانے کے لیئے بھی کوشش کر رہے ہیں ۔۔
میڈیکل سائنس ہومیو پیتھک کو نہیں مانتی لیکن اوکاڑہ کے سرکاری اسپتال کے سینیئر ڈاکٹر اپنا اور پوری فیملی کا ہومیوپیتھک علاج کرواتے ہیں
 
تلمیذ

لائبریرین
میڈیکل سائنس ہومیو پیتھک کو نہیں مانتی لیکن اوکاڑہ کے سرکاری اسپتال کے سینیئر ڈاکٹر اپنا اور پوری فیملی کا ہومیوپیتھک علاج کرواتے ہیں

بالکل درست۔
میں بھی کئی ایسے ڈاکٹروں کو جانتا ہوں جو ہومیو پیتھی کے معتقد ہیں اور بعض مریضوں کو اس کی سفارش بھی کرتے ہیں۔ ظاہر ہے انہیں اس میں کوئی افادیت نظر آتی ہے جو وہ ایسا کرتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
ہومیوپیتھی میں کوئی تحقیق اور ادویاء کے ٹرائل نہیں ہیں۔ پھر دوا کو سالونٹ میں اتنی مقدار میں گھولا جاتا ہے کہ اصل دوا کا ایک مالیکیول بھی نہیں بچتا۔

اگر دوا میں اثر موجود ہے تو موجود ہے۔ ضروری نہیں کہ مادی سائنس اسکا جواب دے سکے۔
 
جاسمن

لائبریرین
AcuLife کیا کوئی آلہ ہے؟ کیونکہ آپ نے ڈیوائس کا لفظ لکھاہے۔ یا کہ کوئی ہومیوپیتھک میڈیسن ہے۔ میری ایک عزیزہ بچپن سے الرجی میں مبتلا ہیں ۔ سرکاری الرجی سنٹر اسلام آباد سے ٹیکوں کے کئی کورس کر چکی ہیں۔ وقتی طور پر فائدہ ہوتا ہے لیکن علامات پھر عود کرآتی ہیں۔ وہ انتہائی پریشان ہیں۔
جاسمن,
تلمیز بها. الرجی کا مستقل علاج الوپیتهک مین بالکل ناهین هی. جبکه هومیو مین هی. لیکن یه دیوائس تو جادو هی. هان یه ایک آله هی. یه آله آپ کی بیماری کی تشخیص بهی کرتا هی. آپ کو اپنی بیماری بالکل نه بتائین. یه دیوائس بتائ گی. اور اس دیوائس سی علاج بهی هوتا هی. مین نی کم از کم الرجی کی مریضون کو تندرست هوتی دیکها هی. آپ کی عزیزه کهان رهتی هین؟ شاید مین وهان کسی ایسی کا بتا سکون جو ایکو لائف سی تهیریپی کرتی هون.
 
تلمیذ

لائبریرین
Tiens کمپنی کے بارےمیں مجھے علم ہے۔ کافی منظم کمپنی لگتی ہے، لیکن میرے خیال میں ان کی ادویات قدرے گراں ہیں۔
 
Top