نتائج تلاش

  1. حسینی

    سوچ کا فرق!

    گلاس آدھا بھرا ہے یا آدھا خالی ہے۔ ہے دونوں حقیقت۔۔ لیکن سوچ کا فرق ہے۔۔ اسی طرح آپ زندگی میں مختلف موقعوں پر ملاحظہ کرتے ہیں۔۔۔ کہ سوچ کا کتنا فرق آجاتا ہے۔۔۔ ایک ہی چیز کو ہم کتنے زاویوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اس دھاگے میں ہم اسی سلسلے میں بات کریں گے۔۔۔ اور اپنے اپنے تجربات نقل کریں گے۔ کیا خیال...
  2. حسینی

    ایم کیو ایم کا لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    کراچی …متحدہ قومی موومنٹ نے 14 جنوری کو تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الطاف حسین نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے اور ڈاکٹر طاہر القادری کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا...
  3. حسینی

    شوہر برائے فروخت!

    Uploaded with ImageShack.us
  4. حسینی

    میں جانتی ہوں۔ ۔ ۔

    حق کا رستہ بڑا کٹھن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جانتی ہوں کہ حق کا رستہ بڑا کٹھن ہے مگر میں ان خار زار راہوں کو طے کروں گی یہ وہ سفر ہے جو ان گلوں سے سجا نہیں ہے جو اپنی مہکار ندیوں میں بکھیرتے ہیں مگر مرا تو یہ فیصلہ ہے چلوں گی کانٹوں پہ خوں بہے گا رہ ِصداقت پہ اک نیا نقش پا بنے گا۔...
  5. حسینی

    برازیل میں گدھے پر بیٹھ کر دفتر جانے پر نومنتخب میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی۔

    برازیل میں گدھے پر بیٹھ کر دفتر جانے پر نومنتخب میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی۔ برازیل: نو منتخب میئر نے انتخابی مہم میں حریف کو گدھا قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ میئر بننے کے بعد وہ گدھے پر بیٹھ کر دفتر جائیں گے۔ مخالف سیاست دان نے انتخابات کے بعد عدالت سے رجوح کیا کہ میئر کو گدھے پر...
  6. حسینی

    علامہ اقبال اور جمال الدین افغانی کاموت کے بعدملاپ

    علامہ اقبال اور جمال الدین افغانی کاموت کے بعدملاپ زمانے کے اتفاقات بھی عجیب ہوتے ہیں۔ کہاں کی خاک، کہاں کا خمیر! کہاں استنبول، کہاں لاہور اور پھر کہاں کابل! لیکن یہ فاصلے کبھی آن واحد میں دور بھی ہوجاتے ہیں اور دل بھی ایک ساتھ دھڑکنے لگتے ہیں۔ دسمبر ١٩٤٤ء کے آخری ایام کی ایک شام تھی۔ لاہور کی...
  7. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ ٢٠ صفر المظفر کو پوری دنیا میں حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کی یاد کرتے ہوئے امام عالی مقام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے چہلم منایا جاتا ہے۔ کربلا میں اس موقع پر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ پوری دنیا سے اور مختلف ممالک سے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ کربلا...
  8. حسینی

    کشکول!

    کشکول کے نام سے یہ لڑی شروع کی جارہی ہے۔ امید ہے سب کو پسند آئے گی۔ مجھے نہیں معلوم اس نوعیت کوئی لڑی پہلے سے موجود ہے یا نہیں اگرچہ متفرقات میں تلاش سے مجھے تو نہیں ملی۔ کشکول میں آپ نے مختلف موضوعات پر مختصر اور خوبصورت تحریریں جمع کرنی ہے۔ چاہے وہ کوئی واقعہ ہو یا آب بیتی، خوبصورت شاعری یا...
  9. حسینی

    جرمنی میں خدا کی جنس کے حوالے سے بحث عروج پر

    جرمنی میں خدا کی جنس کے حوالے سے بحث عروج پر جرمنی میں آج کل خداوند متعال کی جنس کے حوالے سے کہ وہ مذکر ہے یا مونث بحث اپنے عروج پر ہے۔ اس بحث کا آغاز وہاں کی ایک وزیر کے انٹریو کے بعد شروع ہوئی ہے جو انہوں نے جرمنی کے میگزین دی زیٹ کو دیا تھا۔جرمنی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں دین کو...
  10. حسینی

    زندگی کے مختلف رنگ

    زندگی کے مختلف رنگ 1۔ بچپن کی حسین یادیں! آپ گھر میں کسی جگہ بھی سو جاتے تهے۔ لیکن صبح اٹھتےاپنے بیڈ اور اپنے بستر سے ہی تهے۔ خدایا میرے والدین پر رحمت فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں میری تربیت کی ہے۔ 2۔ ہسپتال میں دائیں طرف ایک آدمی ہے اور اس کے ہاتھ میں بچے کا برتھ سرٹیفیکیٹ ہے بائیں طرف...
  11. حسینی

    حزب اللہ لبنان عبرانی زبان میں چینل کا آغاز کر رہا ہے!

    حزب اللہ لبنان عبرانی زبان میں چینل کا آغاز کر رہا ہے حزب اللہ لبنان بہت جلد عبرانی زبان میں ایک چینل کا آغاز کر رہا ہے۔ اس سے پہلے عربی زبان میں حزب اللہ کے تین چینلز چل رہے ہیں۔ المنار سیاسی چینل ہے، صراط مذہبی اور اجتماعی چینل، جبکہ طاہا کے نام سے بچوں کا چینل چل رہا ہے جس میں بچوں کے لیے...
  12. حسینی

    پاکستانی میڈیا کی بے وقوفی

    پاکستانی میڈیا کی بے وقوفی اک عرصے سے آپ سب ملاحظہ فرما رہے ہوں گے کہ پاکستانی چینلز پر مختلف قسم کے جرائم اور معاشرتی برائیوں کے حوالے سے مختلف قسم کے پروگرامز کی بھر مار ہیں۔ چند مشہور پروگرامز یہ ہیں: جرم کے بعد، پولیس فائل، شبیر تو دیکھے گا، ایف آئی آر، کریمنلز موسٹ وانٹڈ، ریڈ، قیدی...
  13. حسینی

    كليات اقبال MS WORD میں چاہیے!

    السلام علیکم مجھے کلیات اقبال (اردو، فارسی) ایم ایس ورڈ یا کسی ایسی شکل میں چاہیے جس میں تلاش اور جستجو کا آپشن ہو۔ مثلا میں لفظ خودی لکھ لوں اور وہ تمام اشعار آجائیں جن میں یہ لفظ آیا ہے۔ انٹرنیٹ پر سرچ کیا لیکن کہیں نہیں ملا۔ کوئی برادر یا خواہر میری اس حوالے سے مدد کر سکتا ہے۔ اجرہ علی اللہ۔
  14. حسینی

    ٹی وی چینل یاحق كى آواز (منقول)

    ٹی وی چینل یاحق كى آواز یہی کوئی پچھلی ایک دہائی تک دنیا میں میڈیا کا صرف ایک ہی رخ تھا جسے بی بی سی ،سی این این ،فاکس نیوز،سکائی نیوز،ڈائی چولے، اور کچھ عرصے بعد الجزیرہ پھر العربیہ جیسے چینلز دیکھاکرتے تھے اور رائے عامہ بنانے میں انہی چینلز اصلی اور بنیادی کام کرتے تھے اسلئے کھرے اور کھوٹے کی...
  15. حسینی

    تین نوجوانوں کی انوکھی کہانی

    فیس بک پر اک کہانی پڑھی جو ُپسندآئی۔ لذا پیش خدمت ہے۔ تین نوجوان ملک سے باہر سیر کے لیئے گئےاور وہاں ایک ایسی عمارت میں ٹھہرے جو 75 منزلہ ہےانکو کمرہ بھی سب سے اوپر والی منزل پر ملاان کو عمارت کی انتظامیۃ باخبر کرتے ہویے کہتی ہےہمارے یہاں کا نظام آپ کے ملک کے نظام سے تھوڑا مختلف ہے یھاں کے...
  16. حسینی

    حکمت اقبال۔۔ ۔اک نادر کتاب

    حکمت اقبال۔۔ ۔اک نادر کتاب کتاب کا نام: حکمت اقبال مصنف: محمد رفیع الدین (وفات ١٩٦٥ء) ناشر: ادراہ تحقیقات اسلامی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد صفحات: ٥٢٤ موضوع: اقبال کا فلسفہ خودی اور اس کا تقابلی جائزہ ڈاکٹر رفیع الدین پاکستان کے مایہ ناز اہل علم میں سے ہیں جن کے علمی کاموں کے نقوش...
  17. حسینی

    محرم الحرام ١٤٣٤ھ کا چاند نظر آگیا۔

    محرم الحرام ١٤٣٤ھ کا چاند نظر آگیا۔ کل نئے اسلامی سال کا پہلا دن ہے۔ اتوار ٢٤ نومبر کو عاشورہ ہوگا۔ بے تاب دھڑکنیں ہیں، طبیعت اداس ہے بے نو ر فضائیں، فلک بھی اداس ہے شب سوگوار، شام وسحر ہیں بجھی بجھی کیا چاند محرم کا کہیں آس پاس ہے کل سے ملک بھر میں عزاداری امام حسین ؑ کا آغاز ہو رہا ہے۔...
  18. حسینی

    کربلاکیاہے؟

    کربلاکیاہے؟ کربلا ۔۔۔ کہ جہاں تار یخ کے بہتر ّسچے ترین افراد باطل کے سامنے ڈٹ گئے اورپھر باطل کو مسمار کردیا۔ کربلا۔۔۔ کہ جہاں تلواروں اور نیزوں کا شور ذکر خدا کے سامنے خاموش ہو کر رہ گیا۔ کربلا ۔۔۔کہ جہاں پانی علی اصغر ؑ کی پیاس دیکھ کر آب آب ہو کر رہ گیا۔ کربلا۔۔۔ کہ جہاں اک بہن نے بھائی...
  19. حسینی

    حسینّ فطرت کی صبح صادق

    حسین فطرت کی صبح صادق، حسین عصمت کی شب سہانی خدا احد ہے حسین واحد ، نہ اس کا ثانی نہ اس کا ثانی حسین کا جو شباب لکھوں ، تو ناز کرتی پھرے جوانی حسین کو جو حسین کہ دوں ، تو حسن پر ہے یہ مہربانی حسین یزدان کا ھنر ہے، حسین دین خدا کا گھر ہے حسین کا ھے یھی تعارف، یہ علم کے در کے گھر کا در ہے...
Top