كليات اقبال MS WORD میں چاہیے!

حسینی

محفلین
السلام علیکم
مجھے کلیات اقبال (اردو، فارسی) ایم ایس ورڈ یا کسی ایسی شکل میں چاہیے جس میں تلاش اور جستجو کا آپشن ہو۔ مثلا میں لفظ خودی لکھ لوں اور وہ تمام اشعار آجائیں جن میں یہ لفظ آیا ہے۔ انٹرنیٹ پر سرچ کیا لیکن کہیں نہیں ملا۔
کوئی برادر یا خواہر میری اس حوالے سے مدد کر سکتا ہے۔
اجرہ علی اللہ۔
 
فرخ منظور

لائبریرین

علامہ اقبال کی اردو کی تمام کتب الف عین یعنی اعجاز صاحب کی سائٹ پر موجود ہیں۔ ان تمام کتب کو ایم ایس ورڈ میں یکجا کر لیں تو کلیات بن جائے گی۔
 
بہت شکریہ فرخ صاحب! کام ہو گیا۔ آپ کا بہت شکریہ
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
 
Top