نتائج تلاش

  1. محبوب الحق

    غیور بخاری

    زمانہ سارا ہکو جیہاں نئیں وفا کریں تاں ضرور سوچیں،، اساں فقیریں کوں جے کڈاہیں خفا کریں تاں ضرور سوچیں،، اساں رسیمے دے راہ تے آووں تاں ول منیوے دی منڑ نی ڈھدے،، کڈاہیں رسنڑ دا سجنڑ ارادہ ولا کریں تاں ضرور سوچیں،، اساں ایں جگ توں جفا دے غیور جو اصول ہن بدل ڈتے ہِن،، ولا وی ساڈی وفا دا سانول گلہ...
  2. محبوب الحق

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    * ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﭩﺮﻭﻝﮐﯽ ﭨﯿﻨﮑﯽ ﻓﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﮟ۔۔ﯾﮧ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﮯ۔ . * ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺒﺎﮐﻮ ﻧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﺮﯾﮟ۔ . * ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ...
  3. محبوب الحق

    بڑی تکلیف ہوتی ہے

    اور ہاں. کسی کا دل نہ دکھائیں. بڑی تکلیف ہوتی ہے. کبھی کبھی انسان مر ہی جاتا ہے، اندر ہی اندر.!!!!
  4. محبوب الحق

    محبت اور جنگ

    ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﮓ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﺮﺍﺳﺮ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ... !! ~ ﻧﻤﺮﮦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻭﻝ " ﻧﻤﻞ " ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ
  5. محبوب الحق

    مطالعہ ، صرف ذہن کو نہیں شخصیت کو بھی بدل دیتا ہے

    مطالعہ ، صرف ذہن کو نہیں شخصیت کو بھی بدل دیتا ہے یوں تو سب جانتے ہیں کہ کتابوں کا مطالعہ آپ کے علم ،آپ کے ذخیرہ الفاظ اور ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے ۔ تا ہم ماہرین کہتے ہیں کہ کتابوں سے دوستی کے صرف یہی چند فوائد نہیں بلکہ ایک کتاب سے آپ کے جسم اور سماجی شخصیت کو بھی متعدد فوائد حاصل...
  6. محبوب الحق

    بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے مفید پھل "امرود"

    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ امرود بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید اور موءثر ایک ایسا پھل ہے جو فرحت بخش اور لذت سے بھرپور ہے ،امرود میں وٹا من اے اور سی کے علاوہ کیلشیم بھی پایا جاتا ہے جو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں ۔امرود میں موجود اجزاء خون کی روانی کو کم کر کے بہاؤ کو...
  7. محبوب الحق

    صدائے جرس

    کتاب کا نام : صدائے جرس مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی پی ڈی ایف میں دستیاب ہے
  8. محبوب الحق

    سلیم کوثر حُسن کو عشق کی تصویر بتاتے ہوئے لوگ

    حُسن کو عشق کی تصویر بتاتے ہوئے لوگ مر گئے زہر کی تاثیر بتاتے ہوئے لوگ - رات اک خواب سنایا تھا ہَوا کو میں نے صبح سے پھرتے ہیں تعبیر بتاتے ہوئے لوگ - یادِ جاناں میں ہوئے اپنے ہی قدموں پہ نڈھال زلف کو پاؤں کی زنجیر بتاتے ہوئے لوگ - ایک دن اپنی گواہی کے لئے ترسیں گے اہلِ ہجرت کو پناہ گیر بتاتے...
  9. محبوب الحق

    قسطاں تے کچھے لے لو لکی سکیم آں

    چائے والا کے بعد نیو انٹری "کچھے والا"
  10. محبوب الحق

    میری کہانی محبت سے ہو گئی محروم

    میں سچ کہوں پس دیوار جھوٹ بولتے ہیں! میرے خلاف میرے یار جھوٹ بولتے ہیں! ملی ہے جب سے انہیں بولنے کی آذادی! تمام شہر کے اخبار جھوٹ بولتے ہیں! میں مر چکا ہوں مجھے کیوں یقیں نہیں آتا! تو کیا میرے عزادار جھوٹ بولتے ہیں! یہ شہر عشق بہت جلد اجڑنے والا ہے، دوکاندار و خریدار جھوٹ بولتے ہیں! میری کہانی...
  11. محبوب الحق

    کبھی ہم ملیں ملاقات ہو !!!

    میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو !!! کبھی میں ملوں کبھی تو ملے، کبھی ہم ملیں ملاقات ہو !!!
  12. محبوب الحق

    اِک رُوح مِری رُوح میں تَحلِیل ہُوئی ہے

    یُوں ہی تو نہیں عشق میں سَر مَست ہُوا مَیں اِک رُوح مِری رُوح میں تَحلِیل ہُوئی ہے.
  13. محبوب الحق

    ﭘﺎ ﺑﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ

    عشق ہم کو کبھی مقتل میں پکارے تو سہی پا بہ زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے۔۔۔۔!!
  14. محبوب الحق

    معاف کرنا میں اندھا ہوں

    میں نے دل کے دروازے پہ لکھا"اندر آنا منع ہے" عشق مسکراتا ہوا بولا "معاف کرنا میں اندھا ہوں"
  15. محبوب الحق

    عشق

    مکتب عشق کے آداب سے آپ واقف نہیں صاحب؟ صرف پا لینا عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے.
Top