نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    محترم کفایت ہاشمی چلیں چھوڑیں۔ بہرحال اس انداز میں مخاطب کرنے سے گریز کریں۔
  2. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    ارے آپ گھوئی سے ہیں! اس کا مطلب ہے آپ عمر بھائی، انکل ثناء اللہ کو جانتے ہوں گے؟
  3. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    چلیں واپس آ جاتے ہیں بات پر:cool:
  4. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    متنازعہ تو خدا کی ذات بھی ہے، اب کیا کیا جائے:) کائنات کا حسن اختلاف میں ہے۔
  5. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    جہاں تک میری معلومات ہیں اور اب تک کے انٹرویوز میں ڈاکٹر صاحب نے ایسا ارادہ ظاہر نہیں کیا حتی کہ مبشر لقمان نے کافی کریدنے کی کوشش کی مگر انہوں نے اس بات سے انکار کیا کہ اس وقت میرا مطمح نظر صرف اور صرف سیاسی اصلاحات ہیں۔ جب ایسی بات ہو گی تو پھر پارٹی بیٹھے گی اور اس سلسلے میں جو بھی فیصلہ ہوا...
  6. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    شہزاد احمد بھیا! میں ایم کیو ایم کے ساتھ ٹچ کی پہلے بھی ناکام وضاحت کی تھی اب بھی کئے دیتا ہوں۔ دیکھیں الطاف حسین صاحب یا ان کی پارٹی کے وجود کا انکار نہیں کیا جا سکتا لہذا جب سٹیک ہولڈر کی یا سیاسی جماعتوں کی بات کریں گے تو انہیں بھی شامل کیا جائے گا۔ میں نے میثاق مدینہ کی مثال پیش کی تھی جس...
  7. شعبان نظامی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بجائے اس کے کہ ہم یہودیوں کو خائن کہیں یا ایول جینئیس! ہمیں اپنی کمزوریوں پر دھیان دینا ہے اور بے جا اور اندھی تقلید کا علم کے حصول کے ذریعے قلع قمع کرنا ہے۔ جب آپ یہودیوں کو خائن جیسے القابات دیں گے تو وہ ناراض ہی ہوں گے اور بالفرض انہوں نے آپ مسلمانوں کو یا آپ کے نبی کو کچھ کہہ دیا پھر تو لٹھ...
  8. شعبان نظامی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    بھائی علاقائی رسم و رواج اور تہوار ہمیشہ سے منائے جاتے ہیں اور نہ ہی ان پر اسلام نے کوئی قدغن لگائی۔ اگر آپ بنیادی بات کی طرف جائیں تو وہ ہے میلاد منانا جائز ہے یا نہیں صرف اس پر رائے دے دیں پھر مزید بحث کی جا سکتی ہے۔ بھیا یہ قوم ذہنی غلام تو ہے اس میں کوئی شک نہیں۔ ایسا بندہ جس کی...
  9. شعبان نظامی

    عطاء الحق قاسمی کی ”یہ شادی نہیں ہوسکتی“!

    محمود احمد غزنوی بھائی! یوسف ٹو صاحب کے اچھا شغل ہاتھ میں آیا ہے بلا تشبیہ مثال پیش خدمت ہے: ۔۔۔۔ دے ہتھ ۔۔۔۔ یہ فاضل دوست جس قدر چٹخلے چھوڑ کے کردار کشی کر رہا ہے اسی قدر غمگین ہو گا اگر یہاں ان کے قائد کی اس قسم کی توہین کی گئی۔ مگر ہمیں اس چیز کی تلقین نہیں کی گئی۔ اور یہ بندہ ہے کہ سمجھنے...
  10. شعبان نظامی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    کفایت ہاشمی بھائی! دو چیزیں ہیں ایک ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا جان کر ان کی ولادت منانا اور دوسرا ہے اللہ کے نبی کی پیدائش سمجھتے ہوئے ان کے میلاد کو منانا۔ اللہ کے نبی کی ولادت کی خوشی منانے میں کوئی خاص مضائقہ نہیں البتہ عقیدہ شرکیہ نہ رکھا جائے۔اور میرا نہیں خیال کہ کوئی...
  11. شعبان نظامی

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    شمشاد بھیا انہیں دیکھ کے تو افطاری کو دل چاہ رہا ہے:unsure:
  12. شعبان نظامی

    تعارف تعارف

    انیس الرحمن بھیا سردیوں میں آم!
  13. شعبان نظامی

    تعارف تعارف

    نایاب لالہ اتنی گہری تحریر کئی دفعہ سانس لینا پڑا:)
  14. شعبان نظامی

    تعارف تعارف

    جیسا کہ آپ کے انداز سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ پڑھنے سے شغف رکھتی ہیں تو نظر دوڑائیں ان شاء اللہ آپ کو بابے نظر آجائیں گے۔ میں نے کسی کو بابا کہہ دیا تو وہ برا نہ منا جائے:)
  15. شعبان نظامی

    تعارف تعارف

    نایاب بھیا! مصحف کا پیغام تو بڑا واضح ہے ’’ہدایت‘‘۔ اسی پیغام ہدایت کو انسانوں کے دل و دماغ میں راسخ کرنے کے لیے سابقہ امم کے واقعات بیان ہوئے، آخرت، موت و حیات، اللہ کی صفات اور جملہ مضامینِ قرآن بیان ہوئے۔ گو کہ سوال @غدیر زھرا بہنا سے پوچھا لیکن میں اپنے تئیں جو سمجھا وہ بیان کر دیا۔
  16. شعبان نظامی

    وہ کہتا کیا ہے۔۔۔حسن نثار

    باقی روزنامہ امت کے علاوہ کسی اخبار کی کٹنگ پیش کرنے کا شکریہ۔ اپنے پیش کردہ سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ انٹرویو سن لیں۔ http://www.facebook.com/photo.php?v=511597762205679
  17. شعبان نظامی

    وہ کہتا کیا ہے۔۔۔حسن نثار

    ہور کج نہیں تے اے ہی سہی:atwitsend:
  18. شعبان نظامی

    تعارف تعارف

    اسی لیے تو لکھا تھا تاکہ آپ سب کچھ اگل دیں(y) تصوف اچھی چیز ہے اگر اصلی اور خالص ہو:angel: میرا نام ’’شعبان نظامی‘‘ ہی میری پہچان ہے۔ رہی بات بابوں کی تو یہاں کافی سارے بابے ہیں، ممکن ہے کوئی ’’بابوں کی نگری‘‘ بھی یہاں ہو وگرنہ آپ کو خود ہی ڈھونڈنا پڑے گا کہ بابا کون ہے:bee:
  19. شعبان نظامی

    تعارف تعارف

    بس کافی ہے! شکریہ نہیں بلکہ نوازش:sleep:
  20. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں:p بھیا جب سیاق و سباق سے بات کو ہٹایا جائے تو وہ ایسی ہی لگتی ہے۔ انہوں نے ن لیگ اور پی پی پی کے جیالوں ہوشیار کیا ہے۔ اب آپ دونوں میں سے کدھر ہیں؟ یہ تو آپ کی بتا سکتے ہیں!
Top