یہی تو ہماری لا علمی ہے کہ جس خرابی کو ہم مکھی جتنی اہمیت دیتے ہیں وہی اصل مسائل کی جڑ ہے۔ بے روزگاری، غربت اور جہالت اسی کا نتیجہ ہیں۔
باقی جہاں تک آپ نے عدالت کو بحیثیتِ کل آزاد قرار دیا ہے۔ وہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔
میرے خیال میں عدالت عالیہ فیصلے کرنے میں تو آزاد ہے مگر ان فیصلوں پر عمل درآمد...