عسکری بھیا میرے خیال میں آپ کی بات قدرے درست ہو چکی ہے۔افسوس ہم وحشت میں پیدا ہوئے اور وحشت میں زندگی گزار رہے ہیں اور پتا نہیں ہمارا مرنا بھی کیسا ہو گا ان حالات میں۔
پیار، خلوص، محبت، بھائی چارہ جو صوفیا کیا تمام مذاہب کی اصل تعلیمات تھیں ان سے کوسوں دور نفرت، انتقام اور وحشت کے سائے میں بیٹھے...