ساجد بھائی اراکین کو لکھنے دیں اور پھر ان نام نہاد اراکین کو اپنے اپنے مراسلات بھی پڑھائیے۔ طاہرالقادری نے تو یہ کہا مخلص، باکردار، اور ایماندار لوگ اسمبلی میں پہنچیں اور ٹیکس چور، غنڈے پالنے والے اور چوروں کو انتخابی عمل میں حصہ نہ لینے دیا جائے اس سے ساری سیاسی جماعتوں اور ان کے مداحین پر کیا...