نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید @غدیر زھرا سس! آپ اپنا تعارف کرائیں گی یا صرف نایاب بھیا کہ تعارف پر ہی اکتفا کیا جائے:)
  2. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ/اے پی اے) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ میرے جلسے سے لوگوں کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ میرا ایجنڈا الیکشن کو ملتوی کرانا ہے، میں نے اپنے خطاب میں بھی کہا کہ میرا مقصد الیکشن کو ملتوی کرانا نہیں بلکہ الیکشن کو شفاف بنانا ہے، میں نے قوم کی...
  3. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    نہیں جی ہماری تو کایا ہی نہیں ہاں البتہ ووٹ ہے:) اور ووٹ کو اپنی مرضی سے استعمال کرنا ہر شہری کا حق ہے۔میں نے اس وقت تک کے عزائم بتائے کہ باتیں اپنی جگہ لیکن ووٹ تو ن لیگ کا ہی ہے۔
  4. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    چلو جی دوبارہ تھریڈ کی طرف آ جاؤ! اور محترم حسن نظامی نے کاپی پیسٹ نہیں کیا بلکہ ڈاکٹر صاحب کا خطاب سن کر لکھا ہے۔ یہ تو ان کی مہربانی ہے۔ ویسے حسن نظامی بھیا ڈاکٹر صاحب کی سبھی باتیں اچھی ہیں، ایجنڈا بھی واضح ہے مگر ان تمام باتوں کے باوجود میرا ووٹ تو ن لیگ کے لیے ہی ہے۔ ساری کانٹ چھانٹ ہو،...
  5. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    حسن نظامی بھیا! شاید آپ نے مجھے مخاطب کیا تو میرا جواب سیدھا سا ہے۔ عدلیہ آزاد ہے اور آزادی سے فیصلے کر رہی ہے انتظامیہ ان کے فیصلوں پر عمل درآمد کرائے۔ نیب اگر کرپشن کی رپورٹ دے سکتا ہے تو کرپشن کرنے والے لوگوں کے نام بھی بتا سکتا ہے انہیں فورا جا لیا جائے۔ الیکشن کمشنر کو اختیارات دیئے جائیں...
  6. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    یہی سوال جب ڈاکٹر صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں عین الیکشن کے موقع پر آپ اصلاحات کی بات کر رہے ہیں اور نگران حکومت پر ساری ذمہ داری ڈال رہے ہیں تو ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ اگر میں دو تین سال پہلے یہی بات کرتا تو سیاسی پارٹیاں اورتجزیہ نگار کہتے کہ میں جمہوریت کو ختم کرنے آیا ہوں اور...
  7. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    ایک تو میرا اوپر والا مراسلہ پڑھیں کچھ وضاحت ہو گی مزید یہ کہ اگر پی پی پی اور ن لیگ بھی ساتھ آ جائے تو اسے بھی ویلکم کیا جائے اور اس سے اصلاحات نافذ کرانے میں بہت آسانی ہو گی۔
  8. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    دیکھیئے ڈاکٹر صاحب نے ایک ایجنڈا دیا اب اس کی کوئی حمایت کرے تو اسے کیا کہا جائے۔ اور ایک بات یاد رہے کہ ڈاکٹر صاحب نے بنیادی طور پر نظام کو غلط کہا ہے اور وہ نظام میں ایسی تبدیلی چاہتے ہیں جس سے کرپٹ لوگ نااہل ہو جائیں۔ جب نظام درست ہو گا تو کرپٹ آدمی جس بھی جماعت سے ہو وہ خود بخود باہر ہو جائے...
  9. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    شہزاد احمد بھائی! بظاہر آپ کے موقف میں کافی جان نظر آتی ہے لیکن میں اسے ایک دوسرے اینگل سے لیتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ اپنا مدعا بیان کر سکوں۔ مثلاً ڈاکٹر صاحب نے انتخابی اصلاحات کی بات کی بالفرض وہ ساری کی ساری پوری ہو جاتی ہیں اور احتساب ِ بے لاگ شروع ہو جاتا ہے تو اتحاد کا یہ ہرگز مطلب...
  10. شعبان نظامی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    شاید آپ دونوں ویڈیوز کا فرق نہیں سمجھ پائے سادہ مثال سمجھیں مثلا میں کہتا ہوں ’’کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے۔‘‘ آپ میرے جملے کی سینس کو تبدیل کر دیں اور صرف اتنا ٹکڑا اٹھا لیں کہ شعبان نظامی کہہ رہا ہے ’’ کوئی معبود نہیں‘‘ اس نے کفر کر دیا اور خوب ہلا غلا کریں۔ تو کیا آپ نے میرے ساتھ اور میرے...
  11. شعبان نظامی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    یوسف ٹو بھیا!میں آپ کا مزاج سمجھ گیا ہوں اب آپ اپنے موقف کے ساتھ سلامت رہیں، خوش رہیں، جیتے رہیں۔ ہماری طرف سے لمبی عمر کی دعائیں۔
  12. شعبان نظامی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    بھیا آپ نے کلپ لگایا جس میں امام اعظم ابو حنیفہ کے موقف کو ڈاکٹر صاحب کا موقف بنا کر پیش کیا گیا اور بعد میں ڈاکٹر صاحب کے اپنے موقف سے اس کا تضاد ثابت کر دیا۔ میں نے پورا جملہ آپ کو سنا دیا کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنا موقف نہیں بیان کیا کہ غیر مسلموں، یہودیوں اور اقلیتوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوتا،...
  13. شعبان نظامی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    یوسف 2 صاحب دیکھا آپ ایک ہی اخبار کے پیس پہ پیس لگا رہے ہیں۔چلیں جی بہلاتے ہیں:bee:
  14. شعبان نظامی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    حسن نظامی بھائی، عاطف بٹ بھائی، متلاشی بھیا، پردیسی بھیا، @بابا جی اور دیگر اراکین یہاں فیس بک کی ایک ویڈیو کا لنک دے رہا ہوں یہ سنیں اور پھر اس ویڈیو کو بنانے والے کی ایمانداری کو بھی جانچیں۔ کس طرح سے اس امام اعظم کے بیان کیے گئے موقف کو ڈاکٹر صاحب کا موقف بنا کر پیش کیا گیا اور پھر اس کا تضاد...
  15. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    بہت شکریہ متلاشی صاحب مثبت اور تعمیری تنقید میں ہی اصلاح چھپی ہوتی ہے۔
  16. شعبان نظامی

    مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    عسکری بھیا 13239 کی نفسیاتی حد عبور کر چکے ہیں واقعی ساجد بھائی تو ابھی بہت پیچھے ہیں عسکری بھیا کو پریشان نہیں ہونا چاہیے۔
  17. شعبان نظامی

    مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    اچھا جی ساجد بھیا بھی اب پنج ہزاری ہو گئے۔ تھریڈ 5000 کا ہندسہ دیکھ کر لگتا ہے جیسے پانچ ہزار کا نوٹ ہاتھ آ گیا:) مبارک سر جی!
  18. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    بس ان کا بیان یہیں تک ہے آگے تو آپ نے خود سے سبھی کچھ ایڈ کیا!۔
  19. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محترم دوسروں کا ماضی دیکھئے جھوٹے نعروں پر یقین بھی ہرگز نہ کیجئے۔ گذارش صرف اتنی ہے کہ پرسکون ہو کر گفتگو کیجئے اور مناسب الفاظ استعمال کیجئے۔
  20. شعبان نظامی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    ایچ اے خان صاحب صرف اتنی سی بات ہے مگر ہم نے پوری شخصیت کا پوسٹ مارٹم کر کے رکھ دیا۔ میں بھی یہی کہتا ہوں کہ اگر انتخابی اصلاحات جو کہ آئین پاکستان میں درج ہیں ان کو نافذ کیا جائے تو کیا قباحت ہے۔ نیب کے پاس سبھی لوگوں کے کارنامے موجود ہیں جس جس شخص نے کرپشن کی ہے اسے الیکشن سے کک آئوٹ کر دیا...
Top