اجزاء
اخروٹ 1 کپ
کھویا 1 کپ
چینی 1 کپ
خشک دودھ 2 کپ
تازہ دودھ 1 لیٹر
سبز الائچی 8 عدد
مکھن 3 ٹیبل اسپون
تیاری کا وقت 30 منٹ
طریقہ
8عددالائچی اور1کپ چینی کوگرائنڈ کرلیں۔ ایک پین لیں اورگرائنڈ کی ہوئی چینی کو1 لیٹردودھ میں ڈال کرپکائیں یہاں تک کہ وہ مکس ہوجائے. دوسرے پین میں مکھن اورگرائنڈ...