نتائج تلاش

  1. ف

    اسکریپ بک - بلاگسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹ

    آج میں نے اردو بلاگر ساتھیوں کیلئے ایک انگریزی بلاگرسانچےکواردو میں تبدیل کیا ہے۔ اس ٹیمپلیٹ میں اردو میں تبصرہ جات لکھنے کے لیے علیحدہ اردو ایڈیٹر اورمصنف کے تبصروں کو علیحدہ انداز میں دکھانے کا طریقہ موجود ہے۔ مزید تفصیل یہاں کلک کریں۔ سانچہ/ٹیمپلیٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ -...
  2. ف

    ویژول بیسک 6 میں آپشن بٹن کے کیپشن میں اردو

    یہ سوال میرے پڑوسی بچے نے اردو محفل سے کیا ہے کہ ویژول بیسک 6 میں آپشن بٹن کے کیپشن میں اردو کیسے لکھی جا سکتی ہے؟؟؟؟ براہ مہربانی جلدازجلد جواب سے مطلع فرمائیں۔ شکریہ
  3. ف

    سام سنگ ٹیبلٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی

    سام سنگ کے ٹیبلٹ کمپیوٹر کی جرمنی میں فروخت پر پابندی کے بعد کمپنی نے اپنے ٹیبلٹ کمپیوٹر کے ڈیزائن میں تبدیلی کر دی ہے۔ یہ پابندی رواں برس ستمبر میں ایک جرمن عدالت کی جانب سے سام سنگ کی کاروباری حریف کمپنی ایپل کی اس درخواست پر عائد کی گئی تھی کہ سام سنگ کا دس اعشاریہ ایک انچ کا گلیکسی ٹیب اس کے...
  4. ف

    میرے بلاگ کوووٹ دیں

    پاکستان بلاگ ایواڈز ڈاٹ کام پرایواڈز2011 کیلئے ووٹنگ ہو رہی ہے ۔ ان ایوارڈز میں میرا بلاگ بھی نامزد ہوا ہے ۔ لہذا آپ بھی میرے بلاگ کو ووٹ دیں۔ ووٹ دینے کیلئے یہاں کلک کریں ویب سائٹ کھولیں اورہیڈنگ کے نیچے بنے پانچویں اسٹارپرکلک کر یں اور پھر ایک تبصرہ کرکے میرے بلاگ کوووٹ کریں۔ شکریہ
  5. ف

    ایڈسینس کا متبادل

    جن لوگوں کے ایڈسینس کے اکاونٹ ڈس ایبل ہو چکے ہیں اُن کیلئے پیش ہے ایڈسینس کا متبادل چیتیکا - chitika چیتیکا بالکل ایڈسینس کی طرح کام کرتا ہے۔ مزید جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
  6. ف

    محمد عامر نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا

    اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے انتہائی ڈرامائی موڑ لے لیا ہے کیونکہ تیز گیند باز محمد عامر نے لندن میں دھوکہ دہی و عنوانی کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت میں اعتراف جرم کر لیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے محمد عامر سمیت مزید دو پاکستانی کھلاڑیوں، اُس وقت کے کپتان سلمان بٹ اور تیز گیند باز...
  7. ف

    اردو بولنے کا انجام

  8. ف

    سرفروشی کی تمنا اوربسمل شاہجہانپوری

    ایک غزل کا مطلع مشہور ہے۔ سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زورکتنا بازوئے قاتل میں ہے عام طور پر یہ مولانا ظفر علی خان (1873ءتا1956ء) کےنام سےمشہور ہے لیکن یہ مطلع ایک گمنام شاعر بسمل شاہجہانپوری کاہے۔ بسمل شاہجہانپوری نے ایک مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ہوش سنھبالنے کے بعد دل ودماغ...
  9. ف

    15 سال پہلے اور اب

  10. ف

    بھوکے ننگے (Must Read)

    جون1948ء کو چوہدری قادربخش مجسٹریٹ کی عدالت میں ایک عجیب و غریب مقدمہ پیش ہوا اس مقدمے میں مہاجر کیمپ میں مقیم میاں بیوی پر سرکاری خیمے کا کچھ کپڑا کاٹنے کا الزام تھا۔ پولیس کی حراست میں اس جوڑے نے عدالت کو بتایا کہ ہم اس کیمپ میں پچھلے پانچ ماہ سے مقیم ہیں ہمارے جسموں پر پہنے ہوئے کپڑے پرانے...
  11. ف

    کراچی، پختون، مہاجر اور زرداری

    پختون فکری جرگہ کے چیئرمین امیرحمزہ مروت زندگی کے بہاروں کی نصف صدی کب کی مکمل کرچکے ہیں لیکن جذبے ان کے اب بھی جوان ہیں۔صاحب مطالعہ شخصیت ہیں اور بھرپور سیاسی زندگی گزاری۔خان عبدالولی خان کے قریبی ساتھی رہے، ان کی جماعت کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے رکن رہے ۔ یہ جماعت بدل گئی تو انہوں نے بدلنے سے...
  12. ف

    کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

    میرے خیال میں گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکتا ہے ۔ مگر گوگل پہلے بھی ایسی ناکام کوشش “گوگل بز“ اور “گوگل ویو “ کی صورت میں کر چکا ہے۔
  13. ف

    ادھورے سپنے –دوسری قسط

    اس پوسٹ کی پہلی قسط یہاں ملاحظہ فرمائیں تیسرامنظر دوپہر کا وقت ہے ۔ گڈو کچرے کے ایک ڈھیر میں سے کا غذ اور گتے چُن چُن کر اپنے کندھے پر پڑے تھیلے میں ڈال رہا ہے۔وہ اپنے ارگرد کی غلاظت اور بد بو سے بے نیاز اپنے کام میں مصروف ہے اور اپنے چھوٹے سے سر کو ادھر اُدھر گھما کر مزید کاغذ ڈھونڈنے کی...
  14. ف

    قسط وار کہانی - ادھورے سپنے

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے۔
  15. ف

    خاموش پیغام "مدرزڈے اسپیشل"

    ایک دفعہ ایک بوڑھی عورت اپنے بیٹے کے ساتھ پارک میں بیٹھی ہو ئی تھی۔ پاس ہی ایک کوا بھی بیٹھا تھا۔ ماں نے اپنے بیٹے سے پوچھا کہ کیا ہے۔ بیٹا بولا یہ کوا ہے۔ ماں نے کچھ دیر بعد پھر پوچھا کہ یہ کیا ہے۔ بیٹا بولا یہ کوا ہے۔ ماں نے پھر پوچھا کہ یہ کیا ہے۔ بیٹا غصے سے بولا کہ کتنی بار...
  16. ف

    لوکل ہوسٹ پر 2ایم بی سے زیادہ کی sqlفائل امپورٹ کرنا

    جب میں لوکل ہوسٹ(پی ایچ پی مائی ایڈمن) میں 2ایم بی سے زیادہ کی SQLفائل امپورٹ کررہا ہوں تو No data was received to import. Either no file name was submitted, or the file size exceeded the maximum size permitted by your PHP configuration. See FAQ 1.16. کا ایریرآ رہاہے۔ فائل کا سائز 3 ایم بی ہے۔...
  17. ف

    بلاگسپاٹ پرxml فائل امپورٹ نہیں ہورہی

    جب میں بلاگسپاٹ پرXML فائل کو امپورٹ کررہا ہوں تو Sorry, the import failed due to a server error. The error code is bX-a14vcs کا ایریرآ رہاہے۔XML فائل کا سائز 33۔2 ایم بی ہے۔ کوئی بھائی اس سلسے میری مدد کرے۔
  18. ف

    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

    میڈیا نے برطانیہ کے شہزادہ ولیم اورکیٹ کی شادی میں لوگوں کی دلچسپی اس قدربڑھادی تھی کہ موضوع کوئی بھی ہو بات شاہی شادی کی طرف جانکلتی تھی۔ مارکیٹوں میں،سڑکوں پر ،گھروں میں خواتین کے درمیان گفت و شنید ہو یا دوستوں کی محفل،ہر طرف شاہی شادی کا معاملہ زیر بحث تھا، اس شادی نے ہرخاص وعام کو ہی متوجہ...
  19. ف

    نت نئے وائرسز سے پریشان

    میرے کمپوٹرپر آئے دن Win32/Chir.B Win32/Chir.C Win32/Virut.NCS وائرسزحملہ کر رہے ہیں۔ مییرے پاس نوڈ اینٹی وائرس انسٹال ہے مگر وہ "Unable to clean " کہہ کرجان چھوڑا لیتا ہے۔ کوئی بہترین، مفت اوررجسٹرڈ اینٹی وائرس ہے جو ان وائرسز سے جان چھوڑا سکے۔
  20. ف

    ویب سائٹ پر موجود موادکا مکمل بیک اپ

    چند دنوں قبل میری ویب سائٹ جس سرورپر چل رہی تھی اس کا سرور کریش ہوگیا تھا جس کی وجہ سےویب سائٹ پر دستیاب تمام ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے۔ آئندہ اسی صورتحال سے بچنے کیلئے میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی ایسا ٹول موجود ہے جس سے پوری ویب سائٹ کا مکمل بیک اپ لیاجا سکے اور اسے بوقت ضرورت ری اسٹور...
Top