1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $368.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ سیزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
  3. دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن

    اردو محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے میں صرف 3000 پیغامات باقی رہ گئے ہیں۔ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیے۔

    اعلان ختم کریں

لوکل ہوسٹ پر 2ایم بی سے زیادہ کی sqlفائل امپورٹ کرنا

فرحان دانش نے 'ایڈمن زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 7, 2011

  1. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جب میں لوکل ہوسٹ(پی ایچ پی مائی ایڈمن) میں 2ایم بی سے زیادہ کی SQLفائل امپورٹ کررہا ہوں تو
    No data was received to import. Either no file name was submitted, or the file size exceeded the maximum size permitted by your PHP configuration. See FAQ 1.16.
    کا ایریرآ رہاہے۔ فائل کا سائز 3 ایم بی ہے۔ کوئی بھائی اس سلسے میری مدد کرے۔
     
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پی ایچ پی کی کنگگریشن میں شاید max_file_size کی سیٹنگ تبدیل ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مگر کس طرح ؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    اس تھریڈ کا مطالعہ کریں۔
    ہاں ، اگر کسی دوسرے فورم کا لنک دینا خلاف قوانین ہوتو اسے حذف کردیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر