وکی لیکس

دنیا میں ١٥٠ سے زیادہ ممالک ہیں مگر وکی لیکس صرف پاکستان اور اسلامی ممالک کے بارے میں باتیں کر رہا ہے۔ انڈیا، اسرائیل اور انگلینڈ کے بارے میں کیوں نہیں کرریا ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بھی ایک سازش ہی ہے کہ مسلمانوں کو مزید مسلمانوں سے لڑاؤ۔
 

mfdarvesh

محفلین
درست ہے کہ سازش ہے، مگر یہ 1% بھی درست ہے تو یہ دیکھیے ہمارے حکمران کیا کر رہے ہیں
 

اظفر

محفلین
ہم پاکستانیوں کا مسئلہ ہی یہی ہے۔اپنے خلاف ہر بات سازش نظر آتی ہے
زرداری صدر بنا تو بھی امریکہ کی سازش
زرداری کو صدر سے ہٹانے کی بات ہو تو بھی امریکہ کی سازش
 
Top