نتائج تلاش

  1. محمدکامران اختر

    پہلی صبح دسمبر کی

    السلام علیکم دسمبر آ وارد ہوا ہے۔ اور اس آمد کا احساس مجھے صبح جاگتے ہی ہوا۔ کیونکہ جاگتے ہی جب اپنے موبائل کی سکرین پر نظر پڑی تو معمول سے زیادہ ایس ایم ایس دیکھنے کو ملے اور ان میں سے95 فیصد دسمبر کی آمد کی خبر دے رہے تھے۔ سوچا ان میں سے کچھ محفلین کی نذر کر دوں تیری یاد، تنہائی، خاموشی اور...
  2. محمدکامران اختر

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    کچھ دن پہلے میں نے کچھ اڑتی اڑتی خبر سنی تھی کہ پاکستان ، بھارت کے علاوہ چین میں بھی اردو پڑھی اور پڑھائی جاتی ہے۔ اس کی تصدیق ریڈیو چائنہ کی نشریات سن کر کی جا چکی ہے۔ جس کے پروگرام چائنیز خود پیش کرتے ہیں۔ اور انکے مخصوص لہجے اس بات کے غماز ہوتے ہیں کہ وہ اہل زبان نہیں تاہم ان کی لفاظی سے پتا...
  3. محمدکامران اختر

    لہو ہمارا بھلا نہ دینا

    جنت نظیر ریاست جموں و کشمیر بنیادی طور پر 7بڑے ریجنوں وادی کشمیر ، جموں ، کارگل ، لداخ ، بلتستان ، گلگت اور پونچھ اور درجنوں چھوٹے ریجنوں پر مشتمل ہے ۔ یہ ریاست 84ہزار 471مربع میل پر پھیلی ہوئی ہے ۔ اس ریاست کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے ۔ ماہرین ارضیات کا خیال ہے کہ دس کروڑسال قبل یہ خطہ سمندر...
  4. محمدکامران اختر

    کمپیوٹر پر وڈیو کیسے بنائیں َ ِ؟؟

    السلام علیکم کمپیوٹر پر ویب کیمرے کے ذریعے وڈیو کیسے بنائی جا سکتی ہے۔ کیا یہ کسی ویب سائیٹ پر آن لائن بنائی جا سکتی ہے یا کوئی سافٹ ویر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
  5. محمدکامران اختر

    اے سید ابرار کے دلدار سپاہی۔ قائد اعظم کے بارے میں ایک تحریر

    ماہ دسمبر کومسیحاؤں سے گہری ٓنسبت ہے اس ماہ کی 25تاریخ عیسائیوں اور مسلمانوں کو انکے مسیحا کے یاد دلاتی ہے عیسائی اپنے مسیحا کو اپنے مذہبی روایات کے مطابق یاد کرتے ہیں اور مسلمانان پاکستان اپنے مسیحا سپاہی کواپنے تاریخی حقائق کے حوالے سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ مولانا عبدالستار خان نیازی نے ایک...
  6. محمدکامران اختر

    ایک علمی اور اصلاحی تحریک کی تجویز

    ہمارا معاشرہ بے شمار دینی اور سیاسی جماعتوں اور تحریکوں سے اٹا ہوا ہے۔ حتی کہ ایک فلاحی تنظیم کے سربرا ہ سے فیس بک پر پوچھا گیا کہ آپ کا منشور کیا ہے ۔ جواب ملا منشور کا تو معلوم نہیں تاہم ہم کام اچھے اچھے ہی کرتے ہیں۔کسی ادیب کے بقول لاہور میں تنظیمیں زیادہ ہیں اس لیے بعض اوقات صدور کی کمی کا...
  7. محمدکامران اختر

    یاہو میسنجر نہیں ہو رہا .

    السلام علیکم یاہو میسنجر انسٹال نہیں ہوتا ہے۔ درمیان میں ایرر آجاتا ہے۔ رہنمائی فر ما دیں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
  8. محمدکامران اختر

    ریل نہ چل سکی ،بیان چل گیا

    وفاقی وزیر ریلوے نے امریکی کستاخ کے سر کی جب سے قیمت لگائی ہے ، تب سے وہ مذہبی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ وہ زیرو سے ہیرو بن گئے ہیں۔ اس صورتحال پر ایک صحافی نے کہا بلور صاحب سے ریل تو نہ چل سکی ، ہاں ان کا بیا ن چل گیا ہے آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے ِ؟؟؟؟
  9. محمدکامران اختر

    آئیے خط لکھیں

    خط لکھنے کی روایت اور مشغلہ جتنا مفید ہے خط کے پکڑے جانے کی داستانیں بھی اتنی ہی دلچسپ ہیں ۔ موبائل کی وبا پھیلنے کے بعد ایس ایم ایس کی بدعت نے جنم لیا۔ یوں قلمی دوستی اور خطوط نویسی کی روایت دم توڑ گئی۔ یہ الگ بات کہ آج بھی خط کے معاملات پر ملکی عدلیہ متحرک ہو جاتی ہے اور لوگوں سے وزارت عظمی تک...
  10. محمدکامران اختر

    خوبصورت اردو اور انگریزی بلاگ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم میں اردو اور انگریزی میں معیاری اور خوبصورت بلاگ بنا نا چاہتا ہوں مگر طریقہ نہیں آتا۔ براہ کرم کوئی ماہر بھائی رہنمائی فرما دے یا بنا دے
  11. محمدکامران اختر

    اصلاح کے لیے ایک غزل

    چلتا ہوں مگر کیسے ، یہ در چھوڑ کے جاؤں جاں چھوڑ کے جاؤں ، کہ جگر چھوڑ کے جاؤں افکار منور کو کروں ، نذرانہ ملت کردار و عمل کا میں ، اثر چھوڑ کے جاؤں ہر میرے بیاں میں ہو صداقت کی روانی اک درس میں ایسا ، امر چھوڑ کے جاؤں تابانی جاوید ملے ، جس سے جہاں کو میں ایسا سفر ، ایسا حضر چھوڑ کے...
  12. محمدکامران اختر

    کیا بلوچستان میں عوامی بغاوت جنم لے رہی ہے؟؟؟؟؟

    آج کل مسئلہ بلوچستان کے حوالے میڈیا میں خطرناک خبریں گردش میں ہیں ۔اس لحاظ سے پاکستان کے محب وطن طبقات سخت رنجیدہ ہیں ۔ تاہم 20 اپریل کو عمران خان کے جلسے میں پاکستان زندہ با د کے نعرے اور عوامی شرکت اس بات کی دلیل ہے کہ بلوچی عوام آج بھی پاکستان کے محب ہیں ، اور عالمی طاقتیں اس حوالے سے غلط...
  13. محمدکامران اختر

    آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

    اجتماعی طور پر پاکستان کی حیثیت ہمارے لیے ایسی ہے جیسا کہ ایک گھر کی اہمیت ایک فردِ خانہ کیلئے ہوتی ہے ۔ اگرچہ استعماری قوتیں کچھ سیکولر ، کچھ نام نہاد مذہب پسند اور بعض نا دیدہ ہاتھوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان اور پاکستانیوں کی اس فطری نسبت کو کمزور کرنے کے درپے ہیں ۔ تاہم اس بات سے انکار...
  14. محمدکامران اختر

    تعارف مختصر تعارف محمد کامران اختر

    جنس: مذکر یوم پیدائش: 29/12/90 (Age: 21) ذاتی ویب سائٹ: http://www.nawaimanzil.blogspot.com/ مقام سکونت: Lahore, Pakistan جھنڈا: موڈ: چیف ایڈیٹر ماہانہ نوائے منزل لاہور۔ طالب علم ایم ۔ایس۔ سی ماس کمیونیکیشن۔ دیگر مشاغل میں تصنیف و تالیف ، شاعری اور درس و تدریس شامل ہیں۔ رابطہ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
Top