کمپیوٹر پر وڈیو کیسے بنائیں َ ِ؟؟

السلام علیکم
کمپیوٹر پر ویب کیمرے کے ذریعے وڈیو کیسے بنائی جا سکتی ہے۔
کیا یہ کسی ویب سائیٹ پر آن لائن بنائی جا سکتی ہے یا کوئی سافٹ ویر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
 

کھوکھر

محفلین
جب ویب کیم کھولتے ہیں ساتھ نیچے ویڈیو کیمرے اور سٹیل کیمرے کی تصویر بنی ہوئی ہے ویڈو والے کو کلک کیا تو ریکاڈنگ شروع ہوگئی
 
کامران بھائی Cmatasia ہی بہترین سافٹ وئیر ہے اس حوالے سے۔اس سے آپ ویب کیم کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرسکتے ہیں اور سکرین ریکارڈنگ بھی
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ سافٹ وئیر فری نہیں ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ManyCam نامی پروگرام تلاش کر لیں۔ مفت ہے۔ اس کی سیٹنگز میں جا کر ان کا لوگو بھی بدل سکتے ہیں۔ وڈیو سورس بھی چن سکتے ہیں اور سکرین کیپچر بھی
 
ویسے تو بے شمار ٹول دستیاب ہیں ویب کیم اور اسکرین ریکارڈنگ کے لیے لیکن یو ٹیوب میں بھی اس کا نظامموجود ہے۔ آپ وہاں لاگن کر کے اپلوڈ پر کلک کیجیے تو ایک آپشن ویب کیم سے ریکارڈنگ کا بھی آئے گا۔ اس کے علاوہ اگر ایک سے زاید افراد ریکارڈنگ مین شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم گوگل ہینگ آؤٹ لائیو کا مشورہ دیں گے۔ :)
 
Top