کمپیوٹر پر وڈیو کیسے بنائیں َ ِ؟؟

وجی

لائبریرین
VLC کا نام تو سن رکھا ہوگا آپ نے اگر نہیں تو گوگل کر لیں
VLC کے بار پر View میں ایڈوانس کنٹرول Advanced Control کے چیک کردیں تو ریکارڈ کنٹرول نظر آجائیں گے
Media میں Open Capture Device کو اوپن کریں
اور سٹریم شروع کریں پھر جہاں آپ کو ریکارڈنگ کرنی ہے ریکارڈ بٹن کلک کریں اور پھر ریکارڈ بٹن پر کلک کرینگے تو بند ہوجائے گی ریکارڈنگ
اور فائل مائے داکیومنٹز میں ویڈیو فولڈر میں مل جائے گی

لیکن ایک بات یہ اتنی زبردست اوپشن نہیں
 
رہنمائی کرنے پر تمام محسنین کا بہت بہت شکریہ۔
اور عبدالرزاق صاحب کا گلہ بجا ہے۔ مجھے اس کا ادراک ہو چکا تاہم کیا کریں مزاج جو ایسا ہے۔
 
Top