لکھے مُو سا پڑھے خود آ (لکھے موسی پڑھے خدا)
✍ڈاکٹر سیما شفیع پاکستان
گھر سے نکلے کافی عرصہ ہو چلا تھا۔ اب سپاہی ارسلا خان کو گھر اور بچوں کی یاد ستانے لگی تھی۔ پڑھا لکھا تھا نہیں کہ ایک چٹھی ہی گھر والوں کو لکھ دیتا۔ چیک پوسٹ پر کھڑے ساتھی سپاہی یوسف خان کے آگے دکھڑا رویا تو وہ بولا۔۔۔۔...