نتائج تلاش

  1. سیما کرن

    *گیت* *اجازت* *✍:ڈاکٹر سیما شفیع* دل کا ویران نگر چھوڑ کے جا سکتے ہو تم کسی وقت بھی منہ موڑ کے...

    *گیت* *اجازت* *✍:ڈاکٹر سیما شفیع* دل کا ویران نگر چھوڑ کے جا سکتے ہو تم کسی وقت بھی منہ موڑ کے جا سکتے ہو تھک گئے ہو جو مرا بوجھ اٹھاتے ہوئے تم میرے کندھوں پہ تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو لازمی یہ بھی کہاں ہے کہ سزا تم کو ملے تہمت اپنی مرے سر چھوڑ کے جا سکتے ہو گھونسلے تیرے گرانا مری فطرت میں...
  2. سیما کرن

    تم کو پابند وفا ہم نہیں کرتے اے دوست

    تم کو پابند وفا ہم نہیں کرتے اے دوست تم کسی وقت بھی منہ موڑ کے جا سکتے ہو مجھ سے وابستہ تعلق جو کھٹکتا ہو تمہیں تم اسی وقت اسے توڑ کے جا سکتے ہو تھک گئے ہو جو مرا بوجھ اٹھاتے ہوئے تم میرے کندھوں پہ تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو یہ ضروری بھی کہاں ہے کہ محبت روکے میرے پندار کو بھنبھوڑ کے جا سکتے ہو یہ...
  3. سیما کرن

    تمام حروف مقطعات کے مطالب ( تفصیل کے ساتھ )

    یہ لڑی تو بہت پرانی ہے مگر میرے والد محترم نے بھی ایک کتاب حروف مقطعات کی شرح میں تحریر فرمائی ہے۔ جس کا نام ہے،" واہ میرے خدا"۔
  4. سیما کرن

    ادب اطفال

    کہانی نمبر :1 ✍ڈاکٹر سیما شفیع پاکستان تسبیح آنگن میں بیٹھی سب لڑکیوں کا ہنس ہنس کر برا حال تھا! تہنیت بیچاری سب کے درمیان سمٹی سی بیٹھی تھی۔ چہرہ شدت جذبات سے سرخ ہوا جا رہا تھا، اب یہ طے کرنا مشکل تھا کہ وہ کونسی جذباتی کیفیت میں تھی۔ شرم! یا غصہ! امی جی سب بچیوں کو یوں کھلکھلاتے...
  5. سیما کرن

    خساروں بھری تجارت

    خساروں بھری تجارت ہاں دوست میرے میں زندہ ہوں ہاں اپنا محلہ ویسا ہی ہے وہ گھر جو چھوٹے چھوٹے تھے وہ دل جو پہاڑوں جتنے تھے دکان تھی جو اک چھوٹی سی وہ اب بھی ہے موجود مگر وہ بوڑھا چاچا بسکٹ پاپڑ وہ گولی کھٹی میٹھی سی سب پیچھے رہ گئے ماضی میں اور بڑھ گئے ہیں کچھ آگے ہم اس چھوٹے سے کھوکھے پہ اب...
  6. سیما کرن

    اردو محفل ہے نام میرا

    جزاک اللہ خیرا ابھی اس بلاگ کو استعمال کرنے کے طریقے سے پوری طرح واقف نہیں۔ مریضوں سے جو وقت بچتا ہے ۔ انہی کاموں صرف کرتی ہوں۔
  7. سیما کرن

    اردو محفل ہے نام میرا

    میں جانتا ہوں حقیر جگنو کے مثل ہوں میں نحیف نزار سی کرن اک میرا چمکنا سحر نہیں ہے مگر میں کام اپنا کر رہا ہوں جو رات اپنی سیاہ زلفوں کی تیرگی میں چھپا لے عالم کی ہر ڈگر کو میں اک شہادت ہوں روشنی کی کہ دن بھی ہو گا اور آفتاب اپنے نور سے پھر تمام عالم اُجال دے گا میں جانتا ہوں کہ شعلہ میرا ہے...
  8. سیما کرن

    تعارف تعارف

    شکر گزار ہوں جناب، پوری کوشش کروں گی کہ کبھی کبھی اتنی بڑی شخصیات کی چمکتی دمکتی خورشید نما تحاریر کے سامنے اپنی ٹمٹماتی لو کے بوسیدہ دیے جلانے کے جرأت کروں۔
  9. سیما کرن

    تعارف تعارف

    سپاس گزار ہوں جناب۔
  10. سیما کرن

    تعارف تعارف

    سلامت رہیں
  11. سیما کرن

    رباب زیست

    سلامت رہیں
  12. سیما کرن

    سربستہ راز

    مجھے خوشی ہو گی اگر اصلاح کے ساتھ ساتھ مجھے اپنی خامیوں اور کوتاہیوں کا بھی پتہ چل جائے۔ عین نوازش ہو گی۔
  13. سیما کرن

    رباب زیست

    ہمی کو ہیں نظر انداز کرتے گزاری عمر جن پر ناز کرتے رباب زیست کا بودا تھا ہر ساز ذرا اونچی اگر آواز کرتے مری وحشت میں ہر دم ساتھ تھا وہ مزید اب کیا شریک راز کرتے صراط عشق کے دونوں تھے راہی ہم اپنے دل کو کیوں پھر باز کرتے وہ تھا مجبوریوں کے آگے پسپا بہم تقدیر سے کیا ساز کرتے سیما کرن
  14. سیما کرن

    خساروں بھری تجارت

    ہاں دوست میرے میں زندہ ہوں ہاں اپنا محلہ ویسا ہی ہے وہ گھر جو چھوٹے چھوٹے تھے وہ دل جو پہاڑوں جتنے تھے دکان تھی جو اک چھوٹی سی وہ اب بھی ہے موجود مگر وہ بوڑھا چاچا بسکٹ پاپڑ وہ گولی کھٹی میٹھی سی سب رہ گئے ہیں ماضی میں ہم بڑھ گئے کچھ آگے کو اس چھوٹے سے کھوکھے پہ اب ریچارج دڑادڑ بکتے ہیں وہ گھر...
  15. سیما کرن

    تعارف تعارف

    تعارف میں پیشے کے لحاظ سے سب سے پہلے ایک مدرس ہوں پھر ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں۔( یہ اور بات کہ زیادہ وقت بطور معالج صرف ہوتا ہے۔)چند ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارے چلاتی ہوں۔ اسی لئے ہر عمر اور تقریبا ہر مزاج کے بچوں سے میرا واسطہ سنہ 1997 سے ہے۔ (جب میں نے پہلا سکول کھولا تھا ) میری والدہ اسلامیہ...
  16. سیما کرن

    سربستہ راز

    رفتہ رفتہ کھل رہے ہیں راز سربستہ سبھی جستجوئے شوق ہمیں لے چل درِ جاناں کبھی ہم بھی اپنے رب سے پوچھیں کیسی تھی وہ مصلحت شخصیت تھی بے وقعت اور ہم تھے سرگرداں کبھی آج اپنے مول ہم خود ہی لگائے بیٹھے ہیں حرف دو انمول ہیں، تھی زیست بے مایہ...
  17. سیما کرن

    زندگی جیسے گزرتی ہے گزر جانے دے

    زبردست جس کو پا لینے کی وقعت نہ ہو اس کو ریحان دل کی گلیوں سے بلا خوف و خطر جانے دے
  18. سیما کرن

    میرا نام سیما شفیع ہے۔ پیشے کے لحاظ سے ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں۔ اردو میرا عشق ہے۔ ادب عالیہ میں...

    میرا نام سیما شفیع ہے۔ پیشے کے لحاظ سے ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں۔ اردو میرا عشق ہے۔ ادب عالیہ میں تھوڑی بہت تک بندی کر لیتی ہوں۔ ادب اطفال میں بچوں کے لئے کہانیاں اور نظمیں لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔
  19. سیما کرن

    رباب زیست کا بودا تھا ہر ساز

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ دراصل یہ ہمی ہی ہے ٹائپو کی خودکار درستگی نے یہ غلطی کی۔ سپاس گزار ہوں اتنی گہری نظر رکھنے کے لئے۔
Top