مت رو زرداری ابھی جان باقی ہے
تیرے لئے تو پورا پاکستان باقی ہے
بی بی قتل ہوئی ترے ہاتھوں تو کیا
تیرے لئے تو شیری رحمٰن باقی ہے ۔
:laugh::laugh::laugh:
کیا آپ میں سے کسی کو بھیڑیے اچھے لگتے ہیں؟ اگر مجھے موقع ملے تو میں یقینا بھیڑیے کو پالتو رکھوں، :hatoff: لیکن ریاست نیو یارک میں ایسا ممکن نہیں ہے ۔۔ خیر بھیڑیوں کے بارے میں ایک ویڈیو دیکھیں ۔۔
http://www.youtube.com/watch?v=p8C8AVWLhwI
میرا سوال خصوصی طور پر زکریا سے ہے، میری بیگم نے ایگریکلچرل انجنئرنگ کی ہے، اور فارم مشینری میں ایم ایس کیا ہے ۔ اب وہ مستقبل میں ریسرچ کا ارادہ رکھتی ہے، مطلب پی ایچ ڈی کرنا چاہتی ہے ۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ نیویارک، نیو جرسی میں کون کون سے ٹیکنکل سکولز یا کالجز ہیں جہاں ریسرچ کا شعبہ ہے ؟
بی بی سی کی خبر ۔
کوئی مہینہ بھر پہلے بھی بی بی سی نے پشاور میں وزارت داخلہ کی چار گھنٹے طویل پریس بریفنگ کے حوالے سے ایک خبر شائع کرنے کے بعد صرف چند گھنٹوں کے اندر ہی وہ خبر ہٹا لی تھی، اور چونکہ پاکستان میں میڈیا واچ ڈاگ طرز کے گروپس ناپید ہیں اسی لئے بی بی سی بڑی آسانی سے اسے ہضم کر گیا...
حسب سابق اس رمضان پر بھی مسلمان اکھٹے نہیں ہو پائے ۔ نیویارک میں ہماری مقامی مسجد میں کل یعنی ایک ستمبر سے رمضان کا آغاز ہو رہا ہے ۔ جبکہ اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے مطابق آج چاند نظر نہیں آیا اور رمضان دو ستمبر سے شروع ہو گا ۔
ہم ہمیشہ سے اکنا کے ساتھ روزے رکھتے ہیں، اور اس دفعہ بھی اکنا...
جب تک ہمارے عوام میں اس طرح کی سوچ موجود ہے، حالات کبھی بھی بہتر نہیں ہوں گے ۔ طالبان یا نام نہاد طالبان جو اس وقت پاکستان میں سرگرم ہیں ان کے خلاف آپریشن سے امریکہ کو فائدہ ہو یا نقصان لیکن پاکستان کی بقا کے لئے یہ انتہائی ضروری ہے ۔
جمعرات والے دن ، بی بی سی پر ایک خبر آئی تھی جس کا عنوان...
گمپ
گمپ انٹرفیس اور اوزاروں کا مختصر اور جامع تعارف
ُٰپی ڈی ایف ای بک ڈاؤن لوڈ کریں
آپ کے تبصرے
اس مضمون میں صرف گمپ کے بنیادی ٹولز کا جائزہ لیا گیا ہے، مستقبل میں تمام ٹوٹیوریل یا اسباق میں ان کا بہتر استعمال دکھایا جائے گا، جس کے لئے یہ مضمون کلیدی حثیت رکھتا ہے ۔
مضمون میں...
تصویر سے پوسٹر بنانا ۔
مقصد ۔
تصویر کے کسی حصہ کو تصویر سے الگ کرنا، اور کسی دوسرے جگہ لگانا ۔ یہاں ہم چی گویرا کے پوسٹر سے ملتا جلتا پوسٹر بنائیں گے ۔
نتیجہ:
اصل تصویر ۔
پوسٹر ۔
طریقہ کار ۔
تصویر کو گمپ میں کھولیں ۔ Layers,Channels,Path والی ونڈو کھولیں، اور وہاں بیک گراؤنڈ لکھا ہو گا ۔...
تقریباً سب لوگوں کے پاس کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں، جو غیر واضح یا دھندلی نظر آتی ہیں ۔ ڈیجیٹل کیمرہ سے لی گئی تصاویر میں یہ مسلہ اتنا زیادہ نظر نہیں آتا ۔ لیکن اگر آپ کے پاس عام کیمرہ سے لی گئی تصاویر ہوں اور انہیں سکینر سے سکین کر کے کمپیوٹر پر مخفوظ کیا گیا ہو، تو ایسے مسائل سے دوچار ہو سکتے...
مجیب نے سوال کیا تھا کہ متحڑک تصاویر کیسے بنائی جا سکتی ہیں، میں نے گمپ کا حوالہ دیا تھا، اور اس پر ایک عدد ٹوٹٰوریل پہلے بھی موجود ہے ۔ تجربہ کے طور پر میں نے سکرین کاسٹ بنا کر اسے دکھایا ہے، لیکن بجائے وضاحت کے آپ ساتھ گانا ہی سن سکتے ہیں صرف کیونکہ میرے پاس مائیک نہیں ہے ۔ بہتر کوالٹی...
انٹرنیٹ کی دنیا میں نئے آنے والے بعض اوقات کافی دیر سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے خواتین و حضرات کے ذہن میں یہ بات ہوتی ہے کہ ایک ویب صحفہ بنانے میں بہت مہارت درکار ہوتی ہے، لیکن حقیت اس کے بالک بر عکس ہے ۔ ایک ویب صحفہ بنانا نہایت ہی آسان کام ہے جو ہر کوئی تھوڑی سی کوشش کے بعد ترتیب دے سکتا ہے ۔...
http://www.youtube.com/watch?v=BiN2kpMgVto
فلم کا نام :عذرا
اداکارہ نیلو
گلوکارہ: نور جہاں
جو حال پوچھا تو ہم حال دل سنا نہ سکے
زباں پہ آئے فسانے کو لب پہ لا نہ سکے
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے
باتیں جو زباں تک آ نہ سکیں
آنکھوں نے...
[ame]
فلم : تم سلامت رہو
گلوکار: مہدی حسن
اداکار: وحید مراد، آسیہ
محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
تمہی ہو بندگی میری، تمہی میری عبادت ہو
محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
محبت زندگی ہے
تمہارے پیار نے دل میں امنگوں کو جگایا ہے
تمہارے پیار نے دل میں امنگوں کو جگایا ہے
تمہاری مسکراہٹ نے مجھے...
http://video.google.com/videoplay?docid=1610700666928275099&q=bulleh+shah+nusrat&ei=c-lOSM2yLona-QGTs825DA
پڑھی نماز تے نیاز نہ سِکھیا
تیریاں کِس کَم پڑھیاں نمازاں
علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا
تیریاں کِس کَم کیتیاں وازاں
نہ کَہر ڈِٹَھا نہ کَہر والا ڈِٹَھا
تیریاں کِس کَم دِتیاں نیازاں
بُلھے شاہ پتہ...