گوگل ویڈیو

نبیل

تکنیکی معاون
عام طور پر آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ کو گوگل ویڈیو کے لیے بھی کام دینا چاہیے۔ آپ کوئی گوگل ویڈیو کا لنک پوسٹ‌ کرکے دیکھیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]http://video.google.com/videoplay?docid=5479558430378305934&q=cricket&ei=vzVNSLfFFI3-2gK__I3EDA&hl=en[/ame]
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہاں یوآرایل کے ذریعے ہی پوسٹ کرنی ہے ویڈیو۔ ٹیسٹ کامیاب رہا ہے۔
ویسے دیکھنے والی ہے ویڈیو۔ :grin:
 

جہانزیب

محفلین
حیرت ہے میں‌ نے کل یو آر ایل پوسٹ‌ کیا تھا مگر ویڈیو ظاہر نہیں ہوئی تھی، اس کے بعد یہ تھریڈ کھولا تھا ۔ دوبارہ کوشش کرتا ہوں‌۔
 
Top