پائتھون تبصرہ (Comments)
اکثر جب کوڈ زیادہ پیچیدہ ہو جاتا ہے تو ہمیں بیشتر مقامات پر وضاحت اور صراحت کی ضرورت پیش آتی ہیں۔ یہ وضاحتیں یا تبصرے کوڈ بنانے والے یا بعد میں کوڈ پڑھنے والے کو کوڈ اور کوڈ میں موجود منطق کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔
comments کے لئے # سائن استعمال ہوتا ہے۔ اور ایک #...
ٹائپ کنورژن
پائتھون میں اکثر ڈیٹا کی ٹائپ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ مثلاً نمبرز کو اسٹرنگ کے ساتھ concatenate کرنے کے لئے اسٹرنگ میں بدلنا پڑتا ہے اور اسی طرح ایسے نمبرز جو اسٹرنگ فارمیٹ میں ہوں اُن پر حسابی عمل کرنے کے لئے انہیں int میں بدلنا پڑتا ہے۔ ایسی صورت میں ہم ڈیٹا کی ٹائپ بدل کر...
Built- In Functions
بلٹ ان فنکشن
پائتھون ہمیں پہلے سے تیار شدہ کچھ فنکشنز فراہم کرتی ہے جو عمومی ضرورت کے کام انجام دیتے ہیں۔
پائتھون بلٹ ان فنکشن کی فہرست دیکھنے کے لئے ہم درج ذیل کمانڈ استعمال کرتے ہیں۔
>>>dir(__builtins__)
لیکن اتنی بڑی فہرست دیکھ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کہ ان...
Data Type ۔ مشق
1۔ اس کوڈ کو شیل میں درج کیجیے اور آؤٹ پٹ کی وضاحت کیجیے۔
a = '6'
b = 2
c = a/b
2۔ یہاں a اور b میں کیا فرق ہے؟
>>> a = 2 * 3.0
>>> b = 2 * 3
3۔ یہاں a اور b میں کیا فرق ہے؟
>>> a = '7'
>>> b = 7
4۔ اس کوڈ کا آؤٹ پٹ کیا ہو گا؟
a = 6
print (a)
a = 'd'
print (a)...
پرنٹ فنکشن مشق
پرنٹ فنکشن استعمال کرتے ہوئے یہ باتیں یاد رکھیے:
قوسین (Parenthesis) لگانا مت بھولیں کہ یہ ضروری ہیں۔
اگر آپ پرنٹ فنکشن کے ذریعے اسٹرنگ لکھنا چاہیں تو اسٹرنگ کو واوین (Quotes) میں لکھیے۔ آپ سنگل کوٹس ('Example')، ڈبل کوٹس ("Example") اور ٹرپل کوٹس ('''Example''') تینوں استعمال...
1.1 اگر ایک شخص ایک مقررہ فاصلہ 563 سیکنڈز میں طے کرتا ہے۔ تو 2 عدد اظہاریہ لکھیے:
الف ۔ اُس نے یہ فاصلہ کل کتنے مکمل منٹس میں طے کیا۔
ب۔ کیا مکمل منٹس کے علاوہ بھی اُسے مزید وقت لگا۔ اگر ہاں تو کتنے سیکنڈز؟
اشارہ: (الف) کے لئے سالم تقسیم اور (ب) کے لئے بقایا استعمال کیجے۔
1.2 اگر 1023، 2145،...
اظہاریہ (Expression) لکھیے:
پروگرامنگ کی اصطلاح میں ایک اظہاریہ (Expression) میں، قدریں، آپریٹرز، ویری ایبلز اور کبھی کبھی فنکشنز بھی ہو سکتے ہیں۔
مثالیں:
ایک سے نو تک اعداد کا مجموعہ:
>>> 1+2+3+4+5+6+7+8+9 # Hit Enter to see the Expression Result.
45
3 اور 9 کا حاصل ضرب
>>> 3 * 9
27
415...
ویسے تو زندگی میں کچھ بھی نہ اُس نے پایا
جب دفن ہوگیا تو شاعر کے بھاگ جاگے
وہ سادگی میں اُن کو دو سامعین سمجھا
بس آٹھویں غزل پر منکر نکیر بھاگے
اطہر شاہ خان جیدیؔ
Data Types
ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص قسم سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قیمت سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا نمبروں کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید تقسیم بھی...
متغیر (Variable)
متغیر(variable) مثال ہیں شناخت کنندہ (identifier) کی۔
شناخت کنندہ (identifier) ایک نام ہے جو کسی کی شناخت یا نشاندہی کے لیے دیا جاتا ہے اور بعد میں اسی شناخت اور نشاندہی کی مدد سے اس نام کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی کے اس لفظ کا مطلب ہی اس کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے...
سالم تقسیم (Integer Division)
سالم تقسیم (Integer Division) یوں تو عام تقسیم کی طرح ہی ہوتی ہے تاہم یہ جواب میں صرف سالم اعداد ( *Integer Values) ہی فراہم کرتی ہے۔ اور اگر اعشاریہ کے بعد کوئی رقم تو اُسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس کے لئے ہم 2 عدد // سائن استعمال کرتے ہیں۔
مثلاً اگر ہم 5 کو...
پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر
پائتھون شیل (IDLE) سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مثال ملاحظہ کیجے:
>>> 2 + 2 # Hit enter after writing expression
4
>>> 2 * 2
4
>>> 2 / 2
1.0
>>> 2 - 2
0
>>>
پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2...