مشق پرنٹ فنکشن ۔ مشق

محمداحمد

لائبریرین
پرنٹ فنکشن مشق
پرنٹ فنکشن استعمال کرتے ہوئے یہ باتیں یاد رکھیے:

  • قوسین (Parenthesis) لگانا مت بھولیں کہ یہ ضروری ہیں۔
  • اگر آپ پرنٹ فنکشن کے ذریعے اسٹرنگ لکھنا چاہیں تو اسٹرنگ کو واوین (Quotes) میں لکھیے۔ آپ سنگل کوٹس ('Example')، ڈبل کوٹس ("Example") اور ٹرپل کوٹس ('''Example''') تینوں استعمال کر سکتے ہیں۔
  • یاد رکھیے کہ ٹیکسٹ جس ٹائپ کے کوٹس سے آغاز کریں انجام بھی اسی سے ہو۔ اور کلوزنگ کوٹس لگانا ہرگز نہ بھولیں۔
  • اگر آپ کے ٹیکسٹ (String) میں کسی قسم کے کوٹس شامل ہیں تو احتیاط کیجے۔ فرض کیجے اگر آپ کے ٹیکسٹ (Sting)میں کہیں بیچ میں سنگل کوٹس ہوں تو پھر آپ شروع اور آخر میں ڈبل کوٹس استعمال کیجے۔ دیکھیے مثال نمبر 1
  • اسی طرح اگر کہیں بیچ میں ڈبل کوٹس ہوں تو شروع اور آخر میں سنگل کوٹس استعمال کیجے۔ دیکھیے مثال نمبر 2
  • اور اگر آپ ٹرپل کوٹس استعمال کرتے ہیں تو پھر کوٹس کے مابین جو بھی کچھ لکھا جائے اسے ٹیکسٹ ہی تصور کیا جائے گا اور کسی قسم کے ایرر میسج کا امکان بہت کم ہو جائے گا۔ دیکھیے مثال نمبر 3
پہلی مثال:

PHP:
>>> print ("This is Nasir's Profile.")
This is Nasir's Profile.

دوسری مثال:

PHP:
>>> print ('He said, "He will never come back".')
He said, "He will never come back".

تیسری مثال:

PHP:
>>> print ('''This is Ahmed's responsibility to check "Everyday's" assignments.''')
This is Ahmed's responsibility to check "Everyday's" assignments.

نوٹ: رزلٹ میں کلر فارمیٹنگ کو نظر انداز کردیجے کہ یہ PHP ٹیگ کے باعث ایسی نظر آ رہی ہے۔

اب آپ کی باری:

1۔ یہ جملے پرنٹ فنکشن کے ذریعے پرنٹ کروائیے۔ اظہاریہ اور شیل سے ملنے والا جواب دونوں لکھیے ۔
کوڈ:
Hello!
Hello! How are you
He said, “I had a headache yesterday”.
She said, “I’m learning Python”.
“It always seems impossible until it’s done.” - Nelson Mandela


2۔ درج ذیل معلومات کے مطابق ویری ایبلز اسائن کیجے ۔
کوڈ:
car : Honda
quantity : 3
color : Red
آسانی کے لئے سب ویری ایبلز اسٹرنگ میں اسائن کریں۔

اور پرنٹ فنکشن اور اپنے بنائے ہوئے ویری ایبلز کو کام میں لاتے ہوئے درج ذیل جملہ پرنٹ کروائیے۔

PHP:
I have 3 red Honda vehicles.
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
PHP:
>>> print ("Hello!")
Hello!
>>> print ("Hello! How are you")
Hello! How are you
>>> print ('He said, "I had a headache yesterday".')
He said, "I had a headache yesterday".
>>> print ('''She said, "I'm learning python".''')
She said, "I'm learning python".
>>> print ('''It always seems impossible untill it's done." - Nelson Mandela''')
It always seems impossible untill it's done." - Nelson Mandela
 

مقدس

لائبریرین
PHP:
>>> qua='3'
>>> car='Honda'
>>> col='Red'
>>> print ("my brother sold",qua , col , car, "cars last year,")
my brother sold 3 Red Honda cars last year,
 
----------------------
 
>>> qua = '3'
>>> car = 'Honda'
>>> col = 'Red'
>>> print ("I have",qua , col , car, "vehicles.")
I have 3 Red Honda vehicles.
 
------------------------
 
>>> print ("Hello!")
Hello!
>>> print ("Hello! How are you")
Hello! How are you
>>> print ('He said, "I had a headache yesterday".')
He said, "I had a headache yesterday".
>>> print ('''She said, "I'm learning Python".''')
She said, "I'm learning Python".
>>> print (''' "It always seems impossible untill it's done". - Nelson Mandela''')
"It always seems impossible untill it's done". - Nelson Mandela
 
-----------------------------------
 
متغیر (variable) کا نام کچھ بھی ہو سکتا ہے مگر پروگرامنگ کی اچھی پریکٹس یہ ہے کہ نام بامعنی اور معلوماتی ہو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں اظہاریہ اور شیل سمجھا نہیں۔​
اظہاریہ یعنی ایکسپریشن جبکہ شیل سے مراد جب آپ اس اظہاریہ کو شیل پر لکھتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔ تھیوری میں آپ کی لاجیک یعنی کام کرنے کا طریقہ دیکھا جاتا ہے۔ جبکہ شیل پر جب لکھیں گے تو وہ بتائے گا کہ آپ کی لاجیک اگر درست ہے تو کیا اس کا جواب بھی درست آ رہا ہے یا کوئی غلطی یا کمی بیشی رہ گئی تھی

یعنی تھیوری اور پریکٹیکل
 

محمداحمد

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اظہاریہ یعنی ایکسپریشن جبکہ شیل سے مراد جب آپ اس اظہاریہ کو شیل پر لکھتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔ تھیوری میں آپ کی لاجیک یعنی کام کرنے کا طریقہ دیکھا جاتا ہے۔ جبکہ شیل پر جب لکھیں گے تو وہ بتائے گا کہ آپ کی لاجیک اگر درست ہے تو کیا اس کا جواب بھی درست آ رہا ہے یا کوئی غلطی یا کمی بیشی رہ گئی تھی

یعنی تھیوری اور پریکٹیکل
بالکل ! جیسا کہ قیصرانی بھائی نے کہا۔ یہاں جواب میں آپ کو اظہاریہ (Expression) اور اس اظہاریے کو چلانے پر شیل کا رسپانس یا جواب دونوں تحریر کرنے ہیں۔ جیسا کہ عائشہ عزیز نے کیا ہے۔
شکریہ آپ دونوں صاحبان کا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
PHP:
>>> print ("Hello!")
Hello!
>>> print ("Hello! How are you")
Hello! How are you
>>> print ('He said, “I had a headache yesterday”.')
He said, “I had a headache yesterday”.
>>> print ("She said, “I’m learning Python”.")
She said, “I’m learning Python”.
>>> print ("“It always seems impossible until it’s done.” - Nelson Mandela")
“It always seems impossible until it’s done.” - Nelson Mandela
 

موجو

لائبریرین
PHP:
>>> print('''Hello! \nHello! How are your\nHe said,"I had a headache yesterday".\nShe said, "I'm learning python".\n"It always seems impossible until it's done." - Nelson Mandela''')
Hello!
Hello! How are your
He said,"I had a headache yesterday".
She said, "I'm learning python".
"It always seems impossible until it's done." - Nelson Mandela
>>> car='Honda'
>>> quantity=3
>>> color='Red'
>>> print('I have',quantity,color,car,'vehicles')
I have 3 Red Honda vehicles
>>>

میرا خیال ہے کہ میری پہلے ہفتے کی مشقیں مکمل ہوگئیں ہیں۔
 

نکتہ ور

محفلین
PHP:
>>> print('''Hello!\nHello! How are you\nHe said,"I had headache yesterday".\nShe said, "I am learning Python".\n"It always seems impossible until it's done." - Nelson Mandela''')
Hello!
Hello! How are you
He said,"I had headache yesterday".
She said, "I am learning Python".
"It always seems impossible until it's done." - Nelson Mandela
کوڈ:
>>> car='Honda'
>>> quantity='3'
>>> color='Red'
>>> print("I have ",quantity, color, car, "vechicles")
I have  3 Red Honda vechicles
مصروفیت کی وجہ سے رفتار سست ہے امید ہے کہ درگزر فرمائیں گے۔
 
Top