بس آٹھویں غزل پر ۔۔۔۔

محمداحمد

لائبریرین
ویسے تو زندگی میں کچھ بھی نہ اُس نے پایا
جب دفن ہوگیا تو شاعر کے بھاگ جاگے
وہ سادگی میں اُن کو دو سامعین سمجھا
بس آٹھویں غزل پر منکر نکیر بھاگے
اطہر شاہ خان جیدیؔ
 
Top