نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مریم افتخار جی آٰیاں نوں۔۔۔۔ ٹھیک اے اسی وی بوہتا آنا جانا چھڈ دتا اے، پر تسی تے کمال ای کیتا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

    عبیداللہ علیم کی شاعری کو لیکر جون ایلیا نے اس کی تعریف کچھ یوں کی تھی ٰٰ۔۔ ٰ یار علیم۔۔۔۔تو واحد امتی ہے جو اپنی نبی سے زیادہ اچھا شعر کہتا ہے۔ ٰ ۔۔۔ واللہ عالم بالصواب
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

    موصوف ڈھکے چھپے نہیں، دھوم دھڑکے سے قادیانی، مرزائی یا احمدی ہیں۔ یہ سونے کی تار سے چاندی کے ورق پر بھی کلام لکھ کرلے آئیں تو داد و تحسین نہیں دے پاؤں گا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    ٹھیک آکھدے ہئے او۔۔۔۔ شاماں پے ای گئیاں
  5. عبدالقیوم چوہدری

    علی وقار وہ کیا ہے جو غم میں چُھپا ہے، یہ کیا ہے جو دل میں چُھپا ہے، (کہ) دل غم میں رقص کناں...

    علی وقار وہ کیا ہے جو غم میں چُھپا ہے، یہ کیا ہے جو دل میں چُھپا ہے، (کہ) دل غم میں رقص کناں ہے، اور غم دل میں رقص کناں ہے۔ ۔۔۔۔ مرحوم وارث بھائی کے بلاگ سے کاپی شدہ
  6. عبدالقیوم چوہدری

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    خیر مبارک۔ محفلین کو میری طرف سے مبارکباد قبول ہو۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    میریاں ساریاں ہیراں نس پج گئیاں نیں۔ لولز کرونا کے زمانے میں ٹریول وی لاگز دیکھنے کی لت لگی اور ایسا مبتلا ہوا کہ فراغت کے زیادہ تر لمحات دنیا دیکھتے گزر جاتے ہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یاد آوری کا شکریہ۔ واقعی آج ناجانے کتنے عرصے بعد یہاں آنا ہوا۔ ویسے آوارہ گردی تو سکرین پر ہی رہتی ہے بس یہاں آنا نہیں ہوتا ۔۔ خورے۔۔۔ اسی بھیس وٹائی بیٹھےآں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں ڈاکٹر صاحب۔ زیک Once in a blue moon مبارک ہو، مبارک ہو ۔۔۔۔ ایسے ویسے۔۔۔ لوہے کے بنے ہوئے ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ انا للّه و انا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا کے محفل پہ آٹھ سال

    کافی دنوں بعد آنا ہوا، کامیاب و کامران اٹھ سالاں دی مبارکاں ہوون جی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    ماشاء اللہ۔ یہ خوبصورت ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک ورق دیکھ لیا۔ جوں جوں وقت ملا ، باقی لڑی بھی ضرور دیکھوں گا۔ شکریہ
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ملک + آرائیں نامہ۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔(y) وقت اور وسائل کی ایک جیسی فراوانی چاہیے۔
Top