نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف معروف اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین غالباً 1995میں مرحوم سے لاہور ریلوے سٹیشن پر ایک ننھی منی سی ہیلو ہائے ہوئی تھی۔ کسی کو سی آف کرنے آئے ہوئے تھے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    جزاک اللہ۔ ایضاً جی بس مصروفیاتِ مزدوری نے ایسا الجھایا ہے کہ تسلسل والا وقت مل نہیں پاتا۔ ویسے محفل پر اجمالی سی حاضری تو ہمیشہ لگتی ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    پہلی نظر میں 5000 کا ہندسہ پچاس ہزار پڑھ گیا، اور اس پر یقین سابھی تھا کہ زیدی صاحب کو محفل پر ناجانے کونسے جنم سے ہنستے مسکراتے دیکھتا آ رہا ہوں۔ مبارکاں ہوون جناب۔:)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تینوں آنی تار نی مائے

    آمین۔ بھلا ہووے جے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تینوں آنی تار نی مائے

    یو ٹیوب تے شاعر محمد صابر ہوراں دی اک ہور نظم پیا لبھدا ساں، تے اے ویڈیو دِس پئی۔ فیر چیتا آیا کہ ایہہ میں محفل تے پوسٹ کیتی ہئی۔ لبھ کے ویڈیو وی لا دتی جے شاعری سنن دا اپنا ای سواد ہوندا اے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کروناوائرس ویکسین

    دیس میں دو ہی حربے زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ سفارش یا پھر انگاروں کی پوٹلی۔ اور بھی بہت ہیں لیکن ذکر مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ میں نے کندھوں پر پیتل پہننے والے ایک سکولیےسے سفارش کروائی اور 8, 10 گھنٹے میں سب کچھ ہو گیا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کروناوائرس ویکسین

    مجھے ایسٹرا زنییکا کی پہلی ڈوز مئی میں لگی تھی، دوسری کے لیے پیغامات اگست میں آنے شروع ہوئے ۔ ہر دوسرے چوتھے روز پیغام آجاتا لیکن تحصیل بھر میں کہیں بھی دستیاب نہیں تھی۔ ہیلپ سینٹر اور ہیلتھ ہیلپ لائین پر کالز کرنے کا بھی کوئی امید افزا پیغام نا مل پایا۔ کسی اور کمپنی کی ڈوز کی بات کی تو تو...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سچی۔۔۔۔ وہ ان دنوں مِسنگ پرسنز میں ہیں کیا ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ٹھانی رکھو۔۔۔۔ بلکہ ٹھاکی رکھو۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ جب خود لگاتار اور مسلسل مس رہ رہی ہیں، پھر مس تو ہونا پڑے گا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں ان دنوں اپنے آپ کو یہاں مِس کر رہا ہوں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔ باقی بڑے سکورز والے کھلاڑیوں نے ان سے کہیں کم میچ کھیل رکھے تھے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    میں نے جلدی جلدی میں سٹیٹس گرو پر فگرز چیک کیے تھے اور اندازاً 1300 کے لگ بھگ ہی سکور بن رہا تھا۔ اس لیے پوچھا تھا۔ احباب کا شکریہ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    7 وکٹوں سے جیت مبارک ہو۔
Top