’بھائی‘ اردو میں کہتے ہیں جبکہ ’بھرا‘ پنجابی میں۔
اردو محفل پر پہلے بھی کہیں ذکر ہواتھا کہ پنجابی زبان کے ایک معیاری لہجے کے علاوہ کم و بیش 30 ضمنی و ذیلی لہجے موجود ہیں۔ مشرقی پنجاب میں آنے والے زیادہ تر اضلاع میں اردو کے ’بھ، گھ اور ڈھ سے شروع ہونے والے الفاظ کی ادائیگی کے لیے الگ سے آواز...