یوں تو میری ملازمت کا ایک حصہ مجھ سے انٹرنیٹ کا تقاضا کرتا ہے۔۔۔ لیکن اگر ذاتی استعمال کی بات کی جائے۔ تو میں مہینوں کے حساب سے انٹرنیٹ سے دور رہا ہوں۔۔۔ میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا سے قریبا ڈیڑھ برس دوری رکھی۔ اس طرح دیگر پلیٹ فارمز۔۔ جیسے یوٹیوب۔۔ یا دیگر معاصر آلات۔۔ ان سے بھی دوری رکھنا چنداں...
بڑے لوگ جب ایک دوسرے کی تعریف کرتے ہیں، تو ایسی ایسی خوبیاں بیان کرتے ہیں کہ دل چاہتا ہے کاش یہ ہمارے اندر بھی ہوتیں۔ کاش کوئی ہماری ذات کی پوشیدہ خوبیوں تک بھی ایسے رسائی حاصل کر پاتا۔ ایک معروف اسکالر کی ایک اور شخص کے بارے میں کی جانے والی توصیفانہ گفتگو سن کر عالم وجدان و سرمستی میں ایک دوست...
میرا ان سے ای میل پر رابطہ ہوا ۔ وہ بچو ں کی مصروفیات اور گھریلو ذمہ داریوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ ساتھ میں ذریعہ معاش تو ایک مستقل مصروفیت ہے ہی۔ ویسے وہ خیریت سے ہیں۔ الحمداللہ۔