نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    میری سمجھ بوجھ کا سب کو علم ہے ۔۔۔ اس لیے مجھے معافی حاصل ہے۔۔۔

    میری سمجھ بوجھ کا سب کو علم ہے ۔۔۔ اس لیے مجھے معافی حاصل ہے۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    عرصہ دس بارہ سال قبل میں نے گمپ میں کچھ تجربات کیے تھے۔۔۔ بالخصوص خطاطی کو لیکر۔۔۔ لیکن میرا سافٹ وئیرز کا استعمال بہت ہی محدود ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اب دل ہی نہیں کرتا کچھ بھی کرنے کو۔
  3. نیرنگ خیال

    مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں جینے کی تمنا کون کرے (معین احسن جذؔبی)

    واہ آپا۔۔۔ وارث بھائی اور امین بھائی کے تبصروں سے مالا مال۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    شاعر نے اخیر ہی گولی کروا دی ہے۔۔۔ کہتا میں جاگ رہا ہوں۔۔ا گرچہ میں سویا ہوا ہوں۔

    شاعر نے اخیر ہی گولی کروا دی ہے۔۔۔ کہتا میں جاگ رہا ہوں۔۔ا گرچہ میں سویا ہوا ہوں۔
  5. نیرنگ خیال

    شاعر کہتا ہے انسان بن جاو۔۔۔ ہر پھٹا کرتا زلیخا کی کارستانی نہیں ہے۔

    شاعر کہتا ہے انسان بن جاو۔۔۔ ہر پھٹا کرتا زلیخا کی کارستانی نہیں ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    میرا چائے کا کپ ختم ہوگیا۔۔۔ :( اتنی جلدی۔۔۔

    میرا چائے کا کپ ختم ہوگیا۔۔۔ :( اتنی جلدی۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    بانسری بھی احمد بھائی۔۔۔۔ بانسری بھی شامل کریں اس میں

    بانسری بھی احمد بھائی۔۔۔۔ بانسری بھی شامل کریں اس میں
  8. نیرنگ خیال

    آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں اک کتاب، چائے، اور حقہ لیکر زندگی کی تمام سبک رفتاریوں کے...

    آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں اک کتاب، چائے، اور حقہ لیکر زندگی کی تمام سبک رفتاریوں کے باوجود اک سہل، سست صبح سے شام تک ہٹا کر ذہنوں سے یہ بےمصرف بوجھ اور کاندھوں سے آلام روزگار کے مسائل کچھ دیر یوں ہی بے کل سی صبح رہے چائے، کتاب اور دھوپ دیر تک رہے بغیر کسی چیٹ جی پی ٹی کے۔۔۔۔ ایک کاہل...
  9. نیرنگ خیال

    فنِّ بے دماغی

    کر دی نا حاضر دماغوں والی بات۔۔۔۔ اس دھاگے میں بس میں ہی سچا غائب دماغ ہوں۔
  10. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوری سے گئے ہیرا پھیری سے نہیں۔۔۔ ابھی دیکھا تو آپ نے انتہائی افسوسناک خبر سنائی تھی۔۔۔ دکھ ہوا اپنی عجلت پر۔۔۔۔ اللہ آپ کی شفقت سے مجھے محروم نہ کرے۔
  11. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے مراسلہ مدون کیا۔۔۔ اللہ پاک درجات بلند کرے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. نیرنگ خیال

    فنِّ بے دماغی

    کر دی نا بات حاضر دماغوں والی۔۔۔۔ ارے کیا معلوم بٹیا کیالینے نکلے تھے۔۔۔۔ وہ تو پٹھوروں کی دکان پر جا پہنچے تو پتا چلا کہ نکلے تو مرغ مصلح لینے تھے۔۔۔ اب بتاؤ۔۔۔ اتنی دوپہر میں کون پٹھورے بیچتا ہے۔۔۔ ہے کوئی حال زمانے کا۔۔۔۔ اللہ اللہ
  13. نیرنگ خیال

    فنِّ بے دماغی

    میں جیسے ہی آج محفل میں داخل ہوا ہوں تو ایک بےمعنویت اور لایعنیت نے ہر سو گھیر لیا۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ کہاں جاؤں۔۔۔ چائے پینے کا خیال آیا ہی تھا کہ لسی خانے جا پہنچا اور کافی لینے دودھ دہی کی دکان پر۔ عجب معاملات ہیں صبح سے۔۔۔ کہ دیکھو بندہ خدا۔۔۔ صبح ہوئی ۔۔۔۔ دوپہر ہوئی۔۔۔ اور اب...
  14. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راہ چلنے والے دیکھ کے چل۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    اوکھے لفظاں دی سوکھی تفسیر شیو دی کتاب تے میں نیرنگ خیال
  16. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔ مگر آلکسیوں کے ہاں کسی کو بےدخل کرنے کا رواج نہیں ہے۔۔۔ کوئی خو د سے چلا جائے تو جائے۔۔۔ روکنے کا بھی رواج نہیں ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    فہرست میں بیوقوفوں کی طرح رکھا ہوا ہے۔۔۔ نہ تو سیزن دیکھا ہے۔۔۔ نہ مانگا پڑھا ہے۔۔۔۔ میرا خیال صرف تین ہی سیزن تھے اس کے۔۔۔ ۔ لیکن جب بھی دیکھا اینمے دیکھوں گا۔ ہیومن اڈاپشن دیکھنے کا ارادہ نہیں ہے۔ سویٹ ہوم نے بھی مجھے بہت مایوس کیا ہے۔۔۔ اس سے کہیں بہتر تھا کہ اینمے بناتے۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    سرائیکی شعر

    منصور ملنگی کی آواز کا جادو بھی سر چڑھ کر بولتا ہے۔۔۔۔ ایک یہ شاعری۔۔۔۔ اوپر سے منصور ملنگی کی آواز۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کب سے سمجھاتا رہتا ہوں کہ بزنس سیکرٹ عوامی سطح پر زیر گفتگو نہیں رہنا چاہیے۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    خوش عام دید جنااااب اربش علی
Top