نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    عجب مرض ہے کہ جس کی دوا ہے تنہائی بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں
  2. فرخ منظور

    محفل کے جِن بھوت

    مبارک ہو اب محفل خود جن بھوت بننے والی ہے۔ :)
  3. فرخ منظور

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    بہت مبارک ہو اعجاز صاحب۔ حالآنکہ اب سے فرق تو پڑنا نہیں کوئی۔
  4. فرخ منظور

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    لیں جی آپ کے تمام مسائل حل ہو گئے۔ اب اردو محفل کسی بھی طریقے سے نہیں کھلا کرے گی۔ :)
  5. فرخ منظور

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    انتقالِ پُر ملال، وما علینا الالبلاغ المبین
  6. فرخ منظور

    بعد از شادی مسائل

    یعنی موت کا منظر مع مرنے کے بعد کیا ہو گا اسی دنیا میں دیکھنا نصیب ہو جائے گا۔
  7. فرخ منظور

    بعد از شادی مسائل

    خالہ زادِ زلف ہیں، زنجیر سے بھاگیں گے کیوں ہیں گرفتارِ قضا، شادی سے گھبرائیں گے کیا
  8. فرخ منظور

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    غریبِ شہر تو فاقوں سے مر گیا عارفؔ امیرِ شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی (عارفؔ شفیق)
  9. فرخ منظور

    چمن میں جب بہار آئی تو دیوانے مچل اٹھے ۔ حامد الانصاری انجم

    چمن میں جب بہار آئی تو دیوانے مچل اٹھے ہوا جب ذکرِ چشمِ مست پیمانے مچل اٹھے ہوائے فصل گل آئی گھٹا گھنگھور جب چھائی چلا یوں دورِ پیمانہ کہ میخانے مچل اٹھے یقیناً ربطِ باہم کوئی حسن و عشق میں ہوگا جلی جب شمع محفل میں تو پروانے مچل اٹھے پلائے جا ارے ساقی اگر کچھ بھی ہے مے باقی تری دریا دلی دیکھی...
  10. فرخ منظور

    آوارگانِ شوق سبھی گھر کے ہو گئے ۔ رضی اختر شوق

    اس شہر کی ہوا میں ہے ایسا بھی اک فسوں جس جس کو چھو گئی سبھی پتھر کے ہو گئے
  11. فرخ منظور

    چائے سے متعلق لطیفے، اشعار، اقتباسات وغیرہ

    بیٹھ جاتا ہوں جہاں چائے بنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا وہ چاند نکلا تو اپنا عذاب غرق ہوا کتابِ عشق سے نخچیر سازی سیکھے تھے ملے ہیں تم سے تو سارا نصاب غرق ہوا بیاں کریں نہ کریں اس سے ماجرائے عشق ادھیڑ بُن میں ہمارا شباب غرق ہوا رفاقتوں کے مہ و سال بن گئے لمحہ وہ ایک لمحہ بھی بن کر حباب غرق ہوا عبث ہے ڈھونڈنا امواجِ...
  13. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب!
  14. فرخ منظور

    زیک کی فوٹوگرافی

    کیا اردو محفل بند کی جا رہی ہے؟
  15. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت۔ خوش رہیں۔
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    دل کے صحرا میں اب حباب کہاں تشنگی دیکھے ہے سراب کہاں جو کہا میں نے "ہے حجاب کہاں؟" مجھ سے بولیں کہ "اب شباب کہاں" اک نگہ میں ہی جو کرے گھائل تیری تیغوں میں ایسی آب کہاں جس کو دیکھوں تو چاہتا جاؤں ایسا نکھرا مگرشباب کہاں بے طلب ہم کو جو کرے سیراب ایسا دریا کہاں، سحاب کہاں مکتبِ عشق "مَیں"...
  17. فرخ منظور

    میر گئے جی سے چھوٹے بتوں کی جفا سے

    گئے جی سے چھوٹے بتوں کی جفا سے یہی بات ہم چاہتے تھے خدا سے وہ اپنی ہی خوبی پہ رہتا ہے نازاں مرو یا جیو کوئی اس کی بلا سے کوئی ہم سے کھلتے ہیں بند اس قبا کے یہ عقدے کھلیں گے کسو کی دعا سے پشیمان توبہ سے ہوگا عدم میں کہ غافل چلا شیخ لطفِ ہوا سے نہ رکھی مری خاک بھی اس گلی میں کدورت مجھے ہے...
Top