نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق If بیان

    If بیان پروگرامنگ میں اکثر ایسی صورتحال پیش آتی ہے جب ہمیں کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور مختلف صورتِ حال کے لحاظ سے انٹرپریٹر کو منتخب ہدایات دی جاتی ہیں۔ ایسے میں if بیان کی ضرورت پڑتی ہے۔ if بیان کسی بھی شرط کو جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر شرط درست ہے تو پھر بیانات کا پورا ایک بلاک چلایا...
  2. محب علوی

    سبق سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice)

    سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice) سٹرنگ اشاریہ (String Indexing) سٹرنگ کا پہلا اشاریہ 0 سے شروع ہوتا ہے(بائیں طرف سے) ، عموما تمام زبانوں میں یہی رواج ہے۔ +---+---+---+---+---+ |H|e|l|p|A| |4|3|2|1|0| |1- |2- |3-|4- |5-| سٹرنگ کے اختتام سے بھی اشاریہ ہوتا ہے جو منفی ایک ( 1-) سے شروع ہو...
  3. محب علوی

    سبق سٹرنگز Strings

    Strings سٹرنگ(String) حروف کے تسلسل سے مل کر بنتی ہے عموما یہ پڑھی جانے والی تحریر کی نمائندگی کرتی ہے۔ حروف کے سلسلوں اور مجموعہ کو سٹرنگ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک یا ایک سے زائد حروف ہو سکتے ہیں جن میں علامات بھی شامل ہیں۔ سٹرنگ پائتھون میں موجود مختلف ڈیٹا ٹائپ میں سے ایک ہے اور جیسا کہ نام سے...
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر گفتگو

    پرنٹ فنکشن پر گفتگو
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈیٹا ٹائپ پر گفتگو

    ڈیٹا ٹائپ پر گفتگو
  6. محب علوی

    تبادلہ خیال ویری ایبل پر گفتگو

    ویری ایبل پر تبالہ خیال کے لیے دھاگہ
  7. محب علوی

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں

    دستیاب (Built-in) فنکشن مثالیں چند دستیاب (Built-in) فنکشن کی مثالیں یہاں پیش کی جارہی ہیں۔ Input یہ صارف سے معلومات لینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ہم صارف کو prompt(معلوماتی سٹرنگ جو صارف کو نظر آئے گی) کی مدد سے input سے متعلق معلومات دے سکتے ہیں۔ Prompt اختیاری ہے اور اس کے بغیر بھی input...
  8. محب علوی

    سبق فنکشن (Function)

    فنکشن (Function) فنکشن کا بنیادی مقصد کوڈ کو گروپ کرنا ور بار بار چلانا ہوتا ہے۔فنکشن کے بغیر ایسے کوڈ کو بار بار کاپی پیسٹ کرکے چلانا پڑے گا۔ فنکشن منظم اور دوبارہ استعمال کے قابل کوڈ کا ایک بلاک (block) ہوتا ہے جس سے عموما کوئی ایک کام لیا جاتا ہے ۔ فنکشن کسی بھی پروگرام میں ایسا حصہ ہوتا ہے...
  9. محب علوی

    سبق پرنٹ (print) فنکشن

    Print Function پائتھون شیل پر کوئی بھی چیز ٹائپ کرکے فورا اس کا نتیجہ دیکھا جا سکتا ہے ، یہ syntax چیک کرنے اور سادہ حساب کتاب کے لیے تو ٹھیک ہے مگر اگر پروگرام کسی فائل میں لکھا ہے تو وہ شیل کی طرح اظہاریے (expressions) نہیں دکھائے گا۔ اگر کوئی چیز دکھانی ہے تو اس کے لیے پرنٹ فنکشن کی مدد سے...
  10. محب علوی

    سبق ویری ایبل (Variable)

    (Variable) ویری ایبل ویری ایبل (variable) ایک علامتی نام ہے جو کسی بھی مقدار یا ویلیو کو دیا جا سکتا ہے۔ ویری ایبل عموما کئی بار تبدیل ہوتا ہے اور اس کی کوئی مخصوص قیمت یا ویلیو نہیں ہوتی۔ یہ ایک شناخت ہے جو کسی ویلیو کو دے دی جاتی ہے اور پھر اس ویلیو کو اسی نام سے استعمال کیا جاتا ہے۔ شناخت...
  11. محب علوی

    سبق ڈیٹا ٹائپ

    ڈیٹا ٹائپ ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص قسم سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قیمت سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا نمبروں کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید تقسیم بھی ہے...
  12. محب علوی

    وسائل Visual Studio Code

    Visual Studio Code ایک اور بہترین (IDE (Integrated Development Environment ویژول سٹوڈیو کوڈ ہے۔ یہ اوپن سورس ہے اور اس میں extensions کے ذریعے بہت سی زبانوں میں پراگرامنگ کی جا سکتی ہے۔ Visual Studio Code Download ایک مددگار لنک جس کی مدد سے پائتھون ویژول سٹوڈیو کوڈ میں چلانے کے مرحلہ وار...
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    پائتھون شیل اور کیلکولیٹر سبق پر گفتگو اور تبادلہ خیال اس دھاگے میں ہو گا۔
  14. محب علوی

    سبق پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر پائتھون شیل (IDLE) سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال ملاحظہ کیجے: >>> 2 + 2 4 >>> 2 * 2 4 >>> 2 / 2 1.0 >>> 2 - 2 0 >>> 5**2 25 پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2 Operand کہلائے گا۔ آپریٹرز...
  15. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    اس دھاگہ میں پائتھون کورس 2018 کے حوالے سے تمام اسباق پر گفتگو اور آپ کی آراء شامل کی جائے گی۔ مشورے ، تنقید اور تجاویز جو پورے کورس یا کسی خاص سبق سے متعلق ہوں وہ بھی شامل ہو سکتی ہیں۔
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن 2018

    پائتھون انسٹالیشن سے متعلق تبصرے اور گفتگو اس دھاگے پر ہو گی۔ پائتھون انسٹالیشن
  17. محب علوی

    سبق پائتھون انسٹالیشن 2018

    پائتھون 3.7 انسٹالیشن اس وقت پائتھون کا تازہ ورژن 3.7 ہے جو ہو سکتا ہے آپ کے ڈاون لوڈ کرنے تک بدل جائے۔ پائتھون ڈاؤن لوڈ صفحہ اوپر دیئے گئے صفحہ تک پہنچنے کے بعد مندرجہ ذیل انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ 64 بٹ انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ پائتھون انسٹالیشن 64 بٹ Windows x86-64 executable installer...
  18. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ

    پائتھون کورس 2018 پائتھون کورس برائے محفلین خوش آمدید: کورس میں شامل ہونے والے تمام احبا ب کو خوش آمدید۔پچھلی دفعہ میرے ساتھ محمد احمد بھی شامل تھے اس دفعہ شاید اس طرح سے مسلسل ساتھ نہ رہے مگر امید ہے کہ محفلین کے سوالوں کے جواب میں ضرور شامل ہوں گے۔ پائتھون کورس 2018 ایک ایسا ابتدائی درجے کا...
  19. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    پائتھون کے بنیادی اسباق پر دوبارہ کورس شروع کرنا چاہ رہا ہوں مگر اس کے لیے متوقع شرکا سے رائے لینا چاہ رہا ہوں۔ اس کا خیال ایک نئی رکن کے استفسار سے ہوا جو پائتھون سیکھنا چاہ رہی ہیں مگر دھاگوں کا سرا نہیں مل رہا۔ پائتھون کی مقبولیت اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں عمل دخل اب کافی بڑھ گیا ہے اور اس...
  20. محب علوی

    فاصلاتی نظام تعلیم فرہنگ

    شعیب جو وکیپیڈیا کے بہت سرگرم رکن ہیں اور محفل پر ببھی وکیپیڈیا کے نمائندہ رکن کی حیثیت رکھتے ہیں، انہوں نے اردو وکیپیڈیا پر فرہنگوں کو جدول میں پیش کرنے کے منصوبے کے حوالے سے ایک دھاگہ شروع کیا ہے جس میں مختلف علوم کی اصطلاحات کو تصویری سے تحریری شکل میں لایا جائے گا اور پھر اسے وکیپیڈیا وکشنری...
Top