فاصلاتی نظام تعلیم فرہنگ

محب علوی نے 'ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 3, 2017

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شعیب جو وکیپیڈیا کے بہت سرگرم رکن ہیں اور محفل پر ببھی وکیپیڈیا کے نمائندہ رکن کی حیثیت رکھتے ہیں، انہوں نے اردو وکیپیڈیا پر فرہنگوں کو جدول میں پیش کرنے کے منصوبے کے حوالے سے ایک دھاگہ شروع کیا ہے جس میں مختلف علوم کی اصطلاحات کو تصویری سے تحریری شکل میں لایا جائے گا اور پھر اسے وکیپیڈیا وکشنری میں شامل کیا جائے گا۔

    یہ دھاگہ فاصلاتی نظام تعلیم کے متعلق اصطلاحات کی فہرست کو اردوانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ صفحات کا عکس اس دھاگہ پر موجود ہے ۔
    پہلا اور دوسرا صفحہ میں ٹائپ کر رہا ہوں ، مزید کوئی دوست یہ کرنا چاہے تو وہ شامل ہو سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ محب صاحب ! :):)
     

اس صفحے کی تشہیر