فاصلاتی نظام تعلیم فرہنگ

شعیب جو وکیپیڈیا کے بہت سرگرم رکن ہیں اور محفل پر ببھی وکیپیڈیا کے نمائندہ رکن کی حیثیت رکھتے ہیں، انہوں نے اردو وکیپیڈیا پر فرہنگوں کو جدول میں پیش کرنے کے منصوبے کے حوالے سے ایک دھاگہ شروع کیا ہے جس میں مختلف علوم کی اصطلاحات کو تصویری سے تحریری شکل میں لایا جائے گا اور پھر اسے وکیپیڈیا وکشنری میں شامل کیا جائے گا۔

یہ دھاگہ فاصلاتی نظام تعلیم کے متعلق اصطلاحات کی فہرست کو اردوانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ صفحات کا عکس اس دھاگہ پر موجود ہے ۔
پہلا اور دوسرا صفحہ میں ٹائپ کر رہا ہوں ، مزید کوئی دوست یہ کرنا چاہے تو وہ شامل ہو سکتا ہے۔
 
Top