تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن 2018

محب علوی بھائی کیا اینا کونڈا انسٹالر انسٹال کرنے سے پائیتھون IDLE فایل بھی ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی؟

اینا کونڈا انسٹالر اور جوپیٹر نوٹ بک

اوپر موجود ڈاون لوڈ لنک پائتھون کی آفیشل ویب سائٹ کا تھا جس میں چند بنیادی لائبریریاں شامل ہوتی ہیں اور ساتھ میں IDLE شیل بھی۔ اگر آپ ڈیٹا سائنس اور اس سے متعلقہ بہت سی لائبریریاں اکٹھی ایک انسٹالر میں چاہتے ہیں اور ساتھ میں جوپیٹر نوٹ بک اور چند اور بہتر پراگرامنگ ٹولز تو اس کے لیے اینا کونڈا کا انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

Anaconda 5.2 For Windows Installer
 
محب علوی بھائی کیا اینا کونڈا انسٹالر انسٹال کرنے سے پائیتھون IDLE فایل بھی ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی؟

اینا کونڈرا انسٹالر میں پائتھون شامل ہے اور اس کے ساتھ IDLE کی ضرورت نہیں رہتی ، جوپیٹر نوٹ بک یا جوپیٹر لیپ بہت بہتر ٹولز ہیں جن میں پائتھون کوڈ چلا کر نتیجہ دیکھا جا سکتا ہے اور اسے نتائج کے ساتھ محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے۔
 
مندرجہ بالا سبھی لنکس 64 بٹ ونڈوز کے لیے ہیں جبکہ میں نے کل ہی ونڈوز تبدیل کی ہے اور ہمارے ادارے کے آئی ٹی سنٹر والوں نے 32 بٹ کر دی ہے۔ 32 بٹ انسٹالر کی جانب میری رہنمائی کی جائے۔ :)
 
م حمزہ

محفلین
32 بٹ والا انسٹالر بھی پائتھون ویب سائٹ پر موجود ہے۔ آپ اسے انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔

پائتھون 32 بٹ انسٹالر
Windows x86 executable installer

میرا خیال تھا کہ اب 32 بٹ والے کمپیوٹر گھروں میں نہیں تاریخ کے کتابوں میں ملیں گے مگر لگتا ہے 32 بٹ بھی ونڈوز ایکس پی کی طرح ایڑیاں رگڑ رگڑ کر ہی دم لے گا۔ :)
 
میرے لیپ ٹاپ میں پچھلے ایک سال سے ونڈو ٹین تھی۔ کل ونڈو سیون کروائی ہے! پچھلی ونڈو میں یہ انسٹال بھی ہو گیا تھا لیکن وہ اس قدر سلو ہو چکی تھی کہ ایفی شینٹلی ورک نہیں کر رہا تھا۔ اسی کام کے لیے خصوصی طور پر ونڈو بدلوائی ہے اور انہوں نے یہ کر ڈالی۔ مقتبس بالا لنک والا انسٹالر بھی انسٹال نہیں ہورہا اور فیل ہو چکا ہے۔ :(
 
آپ اس لنک کو ڈھونڈئے جو پرانے والے کورس میں دی گئی تھی ۔ وہ ضرور انسٹال ہوگا۔
 
م حمزہ

محفلین
میرے لیپ ٹاپ میں پچھلے ایک سال سے ونڈو ٹین تھی۔ کل ونڈو سیون کروائی ہے! پچھلی ونڈو میں یہ انسٹال بھی ہو گیا تھا لیکن وہ اس قدر سلو ہو چکی تھی کہ ایفی شینٹلی ورک نہیں کر رہا تھا۔ اسی کام کے لیے خصوصی طور پر ونڈو بدلوائی ہے اور انہوں نے یہ کر ڈالی۔ مقتبس بالا لنک والا انسٹالر بھی انسٹال نہیں ہورہا اور فیل ہو چکا ہے۔ :(
میں نے 32 بٹ کیلئےاس لنک سے ڈاونلوڈ کیاہے۔
اس دھاگے میں پائتھون کی انسٹالیشن اور اس کے سیٹ اپ کے متعلق گفتگو ہوگی نیز جو بھی مسائل پیش آئیں گے ان پر بھی اس دھاگے میں ہی بات چیت ہوگی۔

پائتھون 3.2.3 ڈاؤن لوڈ

گوگل کی سائٹ پر موجود پائی سکرپٹر بہترین IDE ہے پائتھون کے لیے ۔​

زیک

مسافر
میرے لیپ ٹاپ میں پچھلے ایک سال سے ونڈو ٹین تھی۔ کل ونڈو سیون کروائی ہے! پچھلی ونڈو میں یہ انسٹال بھی ہو گیا تھا لیکن وہ اس قدر سلو ہو چکی تھی کہ ایفی شینٹلی ورک نہیں کر رہا تھا۔ اسی کام کے لیے خصوصی طور پر ونڈو بدلوائی ہے اور انہوں نے یہ کر ڈالی۔ مقتبس بالا لنک والا انسٹالر بھی انسٹال نہیں ہورہا اور فیل ہو چکا ہے۔ :(
ونڈوز 7 کی تو سپورٹ بھی ختم ہے
 
Top