میرا محفل کا دس پندرہ برس کا ٹیک اوے پیغام تو یہ ہے کہ کسی بھی (مخالف یا موافق) نقطہء نظر کے بارے مین یہ فرض کرنا کہ یہ بھی ہمارے نقطہء نظر سے بہتر ہو سکتا ہے ۔ یہ چیز آپ کی سوچ کو بہری کے امکان اور ترقی کی طرف لیجانے کا راستہ کھولتی ہے ۔
پرانے کئی محفلین ۔ اب کس کس کا نام لیں ۔۔۔ حسان خان ۔...