نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اس کا جواب اپنے ہی ایک شعر سے دے دوں ۔ زندگی نے اتارے اتنے نقاب اب خوشی ہے خوشی نہ غم غم ہے ۔ انسان کی زندگی در اصل اپنے اندر کے اس انسانی جو ہر کے پہچان کی جدو جہد کا نام ہے جو ہر زمانے کی قید و بند سے ورا ء ، ہر پیدا ہونے والے انسان کی روح میں ایک خدائی امانت کے طور پر ودیعت کیا گیا ہے...
  2. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    یہاں تقریبا 18 سال ہو گئے ۔ پاکستان میں قانون نہیں ہے جو ہم جیسوں کے لیے یہاں ہے اور ضرورت سے بھی کچھ زیادہ ہی ہے ۔اور باتیں بھی ہیں کہ زندگی پر سکون ہے ۔ یہاں سب کچھ ہے مگر پاکستان نہیں، رشتے ناطے نہیں ۔۔۔ویسے میرے خیالات پاکستان کے متعلق بہت اچھے ہیں۔ تھوڑے کہے کو بہت جانا جائے ۔ ریگریٹس...
  3. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    یہ تو پڑھے لکھوں کا کام ہے ،ہم کو تو بس شاعری سے مطلب ہے ۔ البتہ نوجوانی میں تصوف اور کچھ مذہب فلسفہ وغیرہ بھی پڑھا ۔ فکشن پسند نہیں آیا اور کوئی بھی متاثر کن نہیں لگا اس لیے تاریخ تذکرے و تنقید اوور شاعری وغیرہ زیادہ پڑھا ۔ بچوں کو زیادہ انگریزی کے لٹریچر سے لگاؤ ہے ۔ بچوں سے ہر...
  4. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    شاید چار کورسز تھے لیکن پیور میتھ میں تو یاد ہی نہیں کیا کیا تھا ۔زیادہ تر اپلائیڈ
  5. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    یہ تو دس ذولحجۃ 2016کے دن کا واقعہ ہے کہ ہمارا خیمہ منی کے اس ایکسٹینشن میں تھا جو مزدلفہ تک وسیع تھا ۔ ہمارے بھائی بھابھی اور ہمشیرہ پاکستان سے آئے تھے ہم یہاں کے لوکل آپریٹر کے تھے ، اس زمانے میں منسٹری اوف حج سے حاجیوں کی کمپنیوں کا جی پی ایس کا ڈیٹا لیکر ایک ایپ (شاید پاکستان کی تھی )...
  6. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    میتھمیٹکس آپ کے دماغ کو ہر ہر طرف کھلا چھوڑ دیتا ہے یہ ہے اس کا جمال ۔
  7. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    آپریشنل کیلولس وغیرہ مزیدار لگتا تھا لیپلاس ٹرانفارم ۔ اور فورئیر سیریس اور کنورجینس سیریز وغیرہ ٹاپالوجی اور نیومریکل میتھڈس زیادہ نہیں ۔۔۔الغرض جس جس کا ٹیچر اچھا ہوتا وہ موضوع انتہائی ٹرانس میں لےجاتا تھا ۔
  8. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    سیاحت ہو یا ایڈونچر ہو یا کوئی اور شوق جب تک تھے تو وسائل نہیں تھے ۔ ااور ب ان شوقوں کو پورا کرنے کا کوئی شوق نہیں رہا ۔ سیاحت اور ایڈونچر آپ اتنی کر ہی نہییں سکتے جتنی آج آپ کو ڈاکیومینٹریز کی شکل میں میسر ہے ۔ویسے اس سلسلے میں میری پسندیدہ ترین دی ون اینڈ اونلی شخصیت دیوڈ اٹیمبرو ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    2) اگر ایک مبتدی کو علم ہندسہ سے متعلق یوں آگاہی دینی ہو کہ اسے دلچسپی پیدا ہو جائے تو کیا کہیں گے؟ ایک تو یہ بات کہ میں تو خود ہی ایک مبتدی ہوں دوسرا یہ کہ یہ کسی مبتدی کے فکری رجحان پر منحصر ہے کہ اس کو دلچسپی سے کیسے آشنا کرایا جائے ، لیکن بہر حال پیغام جو اسے کسی بھی انداز میں دیا جائے...
  10. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    کچھ مصروفیت کے باعث اب دیکھے اتنے سارے بھاری بھاری سوالات اور اوپر سے تنہا اور نہتا میں ۔ ایسا لگتا ہے مجھے کوئی عالم فاضل سمجھ کر پوچھے گئے ہیں ۔حالانکہ حقیقت حال یہ ہے کہ من آنم کہ من دانم :) ۔ بہر حال ، اب جب سمجھ ہی لیا گیا ہے تو جواب بھی مختصرا ہی دوں تاکہ غلط فہمی غلط ہی نہ ہو...
  11. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    ایک خزاں کے رنگ کا دھاگا تھاان کی فوٹو گرافی کا،،،،، کیاشاندار شاٹس تھے۔
  12. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    ایک ڈیڑھ ارب کے ملک کے واحد محفلی رکن@زبیر صدیقی بھی تھے ۔یاد ہوں گے ۔ :) :) :)
  13. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    ایک آپ کے ہموطن @ثامر شعوربھی تو تھے ۔
  14. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    ماشاءاللہ۔کیا یادداشت ہے ۔ بالکل ۔ یہ دونوں کاف سین اور شاہد شاہ کی طرح یک جان دو قالب تو نہ تھے
  15. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    ان کے نظریاتی جڑواں بھائی بھی تھے ۔ کچھ فہد نام تھا شاید۔
  16. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    اردو کے تعلیمی کارڈس کسی نے کھیلے۔؟ ہم کلاس روم میں چپکانے والے چارٹ کو کاٹ کر ان پر قلم سے الف بے لکھ کر تاش کے پتوں کی طرح کھیلا کرتے تھے۔ یہ بورڈگیم تو نہ ہوا لیکن ورڈل کی قسم کا کہا جا سکتا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    مجھ سے مذاق کیا یا آرتھر نیر صاحب سے ۔:)

    مجھ سے مذاق کیا یا آرتھر نیر صاحب سے ۔:)
  18. سید عاطف علی

    روزانہ قدم

    بہت کم ہو گی شاید 4000 فی یوم یا اس سے بھی کم
  19. سید عاطف علی

    روزانہ قدم

    چند سال قبل 2016 میں حج کے دوران 10 ذولحجة کے دن کوئی چالیس ہزار کے قریب قدم ہوئے تھے۔
  20. سید عاطف علی

    کیا مری صبحیں کیا مری شامیں ؟

    کیا مری صبحیں کیا مری شامیں ؟
Top