نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    ولایتی میں یہی رواج جائز ہے۔
  2. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    ولایتی میں کاسل بناتے وقت شاہ کی حرکت کے ساتھ دوسرا مہرہ خود اسی باری میں جگہ بدل لیتا ہے۔ جبکہ دیسی میں ایک باری میں ایک ہی مہرہ حرکت کر سکتا ہے۔ اور کاسل زیادہ سٹیپ میں بنتا ہے۔
  3. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    یعنی دیسی میں پیدل (پیادہ pawn)ہمیشہ ایک گھر چلتا ہے اور ولایتی میں پہلی چال دو گھر بھی چل لیتا ہے۔ ایک تھوڑا فرق کاسل بنانے میں ہے۔ باقی تو دیسی ولایتی سب ایک جیسا ہے۔
  4. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    کیرم بورڈ بھی کھیلا لیکن اصل مزہ لکڑی کا ہی ہے۔
  5. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    میں ذرا دیسی سٹائل میں کھیلتا ہوں ۔ جبکہ بچے ولایتی۔
  6. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.lochmann.ninemenmorris
  7. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    اینڈرائیڈ ایپ ہے ۔ آنلائن بھی کھیلتا ہوں لیکن۔ کبھی کبھار۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگوں کاکیا سمجھانے دو ۔ان کی اپنی مجبوری
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آیا کوئی اور پینے۔
  10. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    سندھی شاید نونڑ کہتے ہیں۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے پکا کر تلافی کر لیں گے۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آھا مزہ آگیا۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت مزیدار ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر ہو جائے۔۔۔۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقیل ہے یہ بات مگر افسوسناک۔
  16. سید عاطف علی

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    آپ کی زبان عربی ہے کیا ؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو چاہے آجائے ۔ مریم ۔گل۔ عبدالروف
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیتےہیں آپا اپن تو۔۔۔چھوڑیں سب کام۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خیر کرے۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درندہ صفت حکومت ہے خود چوری کروانے والی۔
Top