نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مزاح برائے تاوان

    پہلے یہ بتانا پڑےے گا کہ اس گھوڑے کی گھاس سے کوئی دوستی نہیں ۔ پھر یہ کہ کراچی کے ساحل کا گھوڑا ہے ۔:)
  2. سید عاطف علی

    مزاح برائے تاوان

    بلی پھر اونٹ پھر بکرا ۔۔۔اب ہاتھی کے دانتوں کی باری تو نہیں ؟؟؟
  3. سید عاطف علی

    مزاح برائے تاوان

    بلی خواب چھیچھڑے وغیرہ وغیرہ ۔
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    ارےیہ۔۔۔ ہمممم ۔۔۔ بھی ۔۔۔وغیرہ۔۔۔ کی طرح مملوک ہوگیا کیا؟
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبھی تو کبھی غائب کبھی حاضر
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدمی کی کمی ہے ارکان میں ۔
  7. سید عاطف علی

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    لگتا ہے عرفی شیرازی نے آپ کی سرگوشی میں پنہاں خدشات اور اندیشوں کے باعث مچی ہلچل دیکھ کر آپ ہی کو مخاطب کیا ہے۔ عرفی تو میندیش۔۔۔الخ۔۔۔ یا یوں سمجھ لیجیے کہ میں نے یہاں پورا شعر لکھنے سےبھی کم و بیش ایسے ہی کسی خدشے کے زیراثر احتراز کیا۔
  8. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    اب دیکھا یہ تو اٹھارہویں اوور میں ہی ختم ۔
  9. سید عاطف علی

    مزاح برائے تاوان

    ارے اتنا بھاری تاوان ،،،، ہم نہ دینے کے ۔۔۔ اب ، جب بندوق کی نالی کا رخ تو محفل کے سینے کی طرف موڑہی دیا گیا ہے اور لبلبی پر انگلی رکھ لی گئی ہے تو کیا قیامت باقی رہ گئی محفلین کے دلو ں پر ٹوٹنے کو ۔سن لو ظالمو!!! محفل بھی اب سر خم نہ کرے گی،،،،بھیگا دامن لیے پتھرائی ہوئی آنکھیں لیے سینہ...
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد ہماری آپا جی سیما علی کو 54 ہزاری ہونا مبارک ہو!

    آپا ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ مگر ساتھ ساتھ یہ بات بھی اہم ہے کہ اس 55 ہزار کے رخش کی رو میں آپ کا ہاتھ باگ پر اور پاؤں رکاب میں مستحکم رہا ، ،،، بہت بہت مبارک ہماری آپا ،،،
  11. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ؟؟؟
  12. سید عاطف علی

    مینا کو چاہیے کہ بکری سے سیکھ لے۔میں میں میں ۔ یہی ٹھیک رہے گا۔ آج کل تو بکریاں بھی آسانی سے مل...

    مینا کو چاہیے کہ بکری سے سیکھ لے۔میں میں میں ۔ یہی ٹھیک رہے گا۔ آج کل تو بکریاں بھی آسانی سے مل جائیں گی۔
  13. سید عاطف علی

    عید الاضحی مینو

    ہونا تو یہ چاہیئے کہ بکری کٹے تو کلیجی نکلے اور بکرا کٹے تو کلیجا۔ لیکن پکتی ہمیشہ کلیجی ہے ہے خواہ گائے بیل بھینس یا اونٹ ہی کیوں نہ کٹ جائے۔
  14. سید عاطف علی

    عید الاضحی مینو

    کون، جو میرے اقتباس میں ہیں وہ ؟
  15. سید عاطف علی

    عید الاضحی مینو

    عید الاضحٰی اور کلیجی چولی اور دامن
  16. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    یہ تو سب سے ہی مشکل سوال آگیا ۔ خیر ۔ تعداد کے لحاظ سے دیکھیں تو یہی بات سامنے آئے گی کہ شاعرات کو جس طرح دیگر شعبہ ہائے زندگی میں مواقع کم میسر آتے ہیں ۔ علم و ادب ، فن و تخلیق کا شعبہ بھی اس سے مختلف نہیں ۔اس کی وجہ تاریخی اور سماجی ہی ہے ۔ محبوب کا لفظ لفظی طور پر تو حب سے نکلا ہے جس کے...
Top