نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    ذرا ڈلیل تو دیجیے کہ ایک ہی وقت ، ایک ہی منٹ ، ایک ہی سیکنڈ، ایک ہی لمحےاور ایک ہی ثانیے میں ہونے والے مراسلے میں میری ہار کیسے ہوئی۔۔۔ ہماری انعامی رقم ہمارے حوالے کی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    آرسی، شیشہ، آئینہ، مِرر وغیرہ وغیرہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    مصنوعی چیز ہے یا قدرتی؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    کیا یہ خواتین کے لیے مخصوص ہے؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    کیا یہ دندانے دار چیز ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    🤭 کیا یہ بناؤ سنگھار کے کام آتی ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    کیا یہ چیز کاغذ سے بنتی ہے؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    کیا اس چیز سے صریر خامہ پیدا کیا جاتا ہے 🙂
  9. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    کیا اس کی وجہِ شہرت حساب کتاب کو آسان اور برق رفتار بنانا ہے 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    کیا یہ ایسی چیز ہے جس کا استعمال گذشتہ دو دہائیوں میں بے انتہا بڑھ چکا ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی قسط نمبر 3

    کیا یہ کوئی جاندار ہے؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    آپ تو فول پرو ہیں۔ یعنی prove ہو گیا ہے کہ آپ۔۔۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    بلینک چیک ہے بھئی ۔یہ اسٹیٹ بینک کا چیک ہے۔😂😂😎
  14. محمد عبدالرؤوف

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    ہم یہی کچھ آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں اور آپ ناحق غصہ کر جاتے ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    انور مسعود۔ ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز شکر ہے انورؔ مری سوچیں علاقائی نہیں ربط یہ ایک لیجنڈ شاعر کا شعر ہے، جو خود پنجابی ہے۔ جس نے پنجابی اور اردو، دونوں زبانوں میں شاعری کی ہوئی ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    آپ خالصتاً سیاسی بنائیں تو جائز کوئی ہلکا سا اشارہ بھی دے جائے تو۔۔۔۔ شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    جب آپ بحث کا آغاز کریں گے تو اس کی حمایت یا مخالفت میں آوازیں تو اٹھیں گی ۔ آپ ایسا نہیں کر سکتے کہ جب بحث سے جی اچاٹ ہوا یا کوئی نکتہ نہ سوجھا تو یوں چپ کرا دیا۔۔۔۔ پڑھے لکھے لوگ ایسا نہیں کرتے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی ملاقات

    پُر دَم ہے جو بریانی ہم آ جائیں اے استاد۔۔۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی ملاقات

    کوئی دیکھے نہ دیکھے، عبدالرؤف تو دیکھے گا۔ وغیرہ وغیرہ
Top