کسوٹی قسط نمبر 3

ایسی غیر آہنسائی بات پر آپکو فقہِ یازیہ سے عاق کیا جاتا ہے۔
ویسے آپ کے والی خاتون مجھے گوگل کرنی پڑیں۔۔۔جب کہ صدیقی کےنام سے ہی یہی یاد آئیں۔ بے شک نہ ہنسیں لیکن ویسے بھی عید کے عید اپنوں کو یاد کر ہی سکتے ہیں۔آئی ہائیلی ریزونیٹ ود عافیہ صدیقی صاحبہ آلویز۔
 
Top