کسوٹی قسط نمبر 3

قسط نمبر 2 کے بعد عبداللہ محمد بھائی کی ذمہ داری لگائی تھی کہ اس اہم فریضے کو آگے بڑھایا جاوے ۔
لیکن پرا میرا او کام تے کدی وی نہ کرے جیہڑا اینہوں کرن لئی دس دیو۔ ایہہ پٹھے پنڈوں آئے نیں، وغیرہ وغیرہ۔
پھر ہم ہی اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں اور جہاں کسی اور نے بڑھانا ہو خود ہی بتا دے۔ قسط نمبر 3کے لیے میں نے جو شے سوچی ہے وہ کوئی مادی چیز (اسم نکرہ) ہے۔مزید سوالات آپ پوچھ سکتے ہیں!
 
Top