الوداعی ملاقات

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھائی، سچ میں آپ جیسے دیدہ ور پہ ہزاروں سال والا وہ شعر صادق آتا ہے!!!
میں آرام سے روز مرہ کے امور سر انجام دے رہی ہوتی ہوں، محفل پہ نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں، سب ٹھیک چل رہا ہوتا ہے۔۔۔جدھر آپ کے نام کا نوٹیفکیشن آیا، ساتھ میری کوئی غلطی ہائی لائٹ ہوئی ہوئی ہوتی ہے۔ میں کہتی ہوں خورد بین چھوڑ دیں! :LOL:
آپ کو میری بیگم سے سبق لینا چاہیے۔ میں جب ان کی کسی غلطی پر تصحیح کروں تو آگے سے وہ کہتی ہیں کہ میں تو ایسے ہی بولوں گی جو کرنا ہے کر لو۔۔۔۔ 😄
 
آپ کو میری بیگم سے سبق لینا چاہیے۔ میں جب ان کی کسی غلطی پر تصحیح کروں تو آگے سے وہ کہتی ہیں کہ میں تو ایسے ہی بولوں گی جو کرنا ہے کر لو۔۔۔۔ 😄
تو پھر آپ کہتے ہیں کہ میں تصحیح کے لیے مزید کلائنٹس ڈھونڈ رہا ہوں کیونکہ یہ بہت ضروری ہے؟؟؟:LOL::LOL:
 

ظفری

لائبریرین
آپ کو میری بیگم سے سبق لینا چاہیے۔ میں جب ان کی کسی غلطی پر تصحیح کروں تو آگے سے وہ کہتی ہیں کہ میں تو ایسے ہی بولوں گی جو کرنا ہے کر لو۔۔۔۔ 😄
رؤف بھائی ۔۔۔ مجھے تو سبق لینے سے زیادہ ترغیب کا تاثر زیادہ محسوس ہورہا ہے ۔ :D
 

سیما علی

لائبریرین
مجھے نہیں معلوم تھا کہ دسمبر میں پیدا ہونے والوں کا زوڈیئک سائن پائسز ہوتا ہے ۔ لگتا ہے فہیم نے سیارے اوپر نیچے کردیئے ہیں ۔ سب اپنے اپنے زوڈئیک سائنز چیک کریں ۔ :D
✅✅✅✅😆
ہماری گریس فُل آپا ۔۔۔۔
:)
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سب آپکی محبت ہے
 

باباجی

محفلین
کراچی کے محفلین کم سہی پر ملاقات کرتے رہے ہیں تسلسل سے ۔۔ لاہوری محفلین ایک دم بہت فعال ہوئے تھے پھر ایک دم غیر فعال بھی ہوگئے ۔۔ جہاں تک مجھے یاد ہے آ خر ی بڑی گیدرنگ کھوکھر بھائی کے کہنے پر فلیٹیز ہوٹل میں ہوئی تھی ۔۔ اسکے بعد کسی سے ملاقات نا ہوسکی بلکہ نیرنگ خیال یعنی ذوالقرنین سے اچانک ہی ملاقات ہوئی تھی سات آٹھ سال قبل ۔۔ ظفری بھائی کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور اپنے زبیر مرزا بھائی امریکہ والے یاد آگئے
 
Top