محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ کو میری بیگم سے سبق لینا چاہیے۔ میں جب ان کی کسی غلطی پر تصحیح کروں تو آگے سے وہ کہتی ہیں کہ میں تو ایسے ہی بولوں گی جو کرنا ہے کر لو۔۔۔۔ 😄بھائی، سچ میں آپ جیسے دیدہ ور پہ ہزاروں سال والا وہ شعر صادق آتا ہے!!!
میں آرام سے روز مرہ کے امور سر انجام دے رہی ہوتی ہوں، محفل پہ نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں، سب ٹھیک چل رہا ہوتا ہے۔۔۔جدھر آپ کے نام کا نوٹیفکیشن آیا، ساتھ میری کوئی غلطی ہائی لائٹ ہوئی ہوئی ہوتی ہے۔ میں کہتی ہوں خورد بین چھوڑ دیں!![]()