بھئی دلہن گردی والے لفافے۔۔۔ یہ نیا لفظ ہے
جیسے غنڈا گرد، غنڈا گردی کرتے ہیں، دلہا دلہن بھی اپنی شادی والے دن اسی طرح لوگوں کی جیبوں پر ڈاکے ڈالتے ہیں۔
ابھی ذرا گھوڑے کی بات کر لیتے ہیں ، آپ یہ بتائیں کہ یہ گھوڑا کراچی ساحلِ سمندر کا ہے یا کسی جنگ میں تصویر بنوائی تھی۔
ویسےتیر تلوار والے دور میں کیمرے ہوتے تو لوگ صرف تصویریں بنوا کر واپس ہو لیتے۔۔۔ :)