انور مسعود صاحب کہتے ہیں کہ ادب (شاعری) یہ نہیں کہ کیا لینا ہے بلکہ یہ ہے کہ کیا چھوڑنا ہے۔ جیسے کسی پتھر سے مجسمے بنانے والے سے پوچھا گیا کہ ایک خوبصورت مجسمہ کیسے بنتا ہے تو اس نے کہا اضافی پتھر نکال دینے سے۔ (کچھ اسی انداز سے شاید بہت پہلے کہیں پڑھا تھا)
زندگی بھی اسی طرح ہے، جس کے ہم بھی...