نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آئی فون کے اپنے براؤزر کے علاوہ کسی اور کو بھی ٹرائی کر دیکھیں۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ بھی آئی فون سے محفل میں آتی ہیں؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاہاہا۔۔۔ تم نے جو مجھے جواری سمجھ لیا تھا 😂😂
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کھیل ویسے چار لوگ ٹیم کی صورت میں کھیلتے ہیں ، لیکن ہم دو تاشوں کے ساتھ چھ اور آٹھ بھی کھیلتے ہیں۔ 🙂
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جسے عموماً کورٹ پیس بھی کہا جاتا ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم زیادہ تر رنگ کھیلتے ہیں وہ بھی مختلف ٹائپ کے۔۔ ڈکیتی اور ایک اور کھیل ہے جس کا سرائیکی نام ہے بَڑھا، باقی زبانوں میں کیا کہتے ہیں، پتا نہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو یاد ہے کہ چھٹی والے دن ہم سب کزنز تاش کھیلا کرتے تھے۔ لیکن آگے کیا۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگرچہ تمہارے قہقہوں سے خوف آ رہا ہے لیکن پھر بھی بتا دو۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم دھرنا دینے کے نہیں۔۔۔۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کون سا کھیل کھیلتے ہیں آپ؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لگتا ہے کہ آپ کو تاش نہیں آتی 😂 اکے سب کے ہوتے ہیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سب ایک دوسرے کو کہہ رہے کہ آپ ہلا دو، آپ ہلا دو
  13. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    انور مسعود سے سنا تھا جو کہ انہوں نے جدید اسلحوں سے زنانہ اور مردانہ نام بنائے ہوئے ہیں، مثلاً پسٹل پروین مزائل الدولہ ریڈار خان
  14. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور پسٹل پروین بھی کسی کی کچھ لگتی ہوں گی
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پائے کھانے کے بعد بھی ایسا ہی کیا کریں 😂😂
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جلیبی کے ساتھ فریبی بھی آتا ہے
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کی تو واقعتاً بھابی ہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ ڈرماٹالوجسٹ مریم بہن کو ہی رہنے دیں پلیییییز
Top