نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گاڑی کے ٹائروں کا میزانیہ بھی کرتے ہیں کیا؟ Wheel balancing/ wheel alignment 🤔
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ پندرہ مراسلوں سے پہلے پندرہ لقمے ناشتے کے لیجیے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میں تو "کھاڈی" سے آپ کی واقفیت ہونے پر حیران ہو رہا تھا کہ آپ دو نام اور گنوا دیئے۔ میں نے ایک مرتبہ کھاڈی ایپ انسٹال کی تو دیکھا کہ یہ تو خواتین کے کام کی ایپ ہے بھئی ۔ میں نے تو فوراً ان۔انسٹال کر دیا تھا 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میں نے ابھی گوگل سے "گلِ مریم" کی تلاش کی تو آپ کے اور گلِ یاسمین کے ایکے کا ایک اور ثبوت مل گیا۔ یعنی کہ پھول بھی ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پنجابی مادری زبان ہے؟ آپ "عبور" کو ڈپٹی نذیر احمد کے لیول کا ہرگز نہ سمجھیں بس یہ بتائیے کہ کس کس زبان کی کتابیں پڑھ رکھی ہیں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ ہم مریم بہن کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔ 😂
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم سب لوگ مل کر بے چاری گل یاسمین کی عمر بڑھائے جا رہے ہیں ۔۔۔ 😂😂
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بدھو انہی کو کہا جاتا ہے جن کے لوٹنے کا ہمیشہ تذکرہ رہتا ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کون کون سی زبانوں پر عبور رکھتی ہیں اور کون کون کون سی زبانوں کی شد بد رکھتی ہیں؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو موتی چور کے علاوہ اور کس کس چیزوں کی چوروں کی دکانوں کا علم ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آج سے ہم انہیں "حکیمہ و علیمہ گلِ یاسمیں دامت برکاتہم العالیہ" کہہ کر پکارا کریں گے ۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی کہ تعارفی لڑی کا ہر صفحہ ایک سال۔۔۔۔ اس حساب سے ہماری عمر تو یہی کوئی دو یا تین سال ہی بنے گی۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بُرا بھلا جو بھی ہے برداشت کریں۔ جیسا کہ فیض نے کہا تھا لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں 😂
  14. محمد عبدالرؤوف

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    انکل جیدی کی طرح آئسکریم اور چائے ایک ساتھ تو نہیں لیں؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہاں تو اور کیا۔۔۔ ہماری اپنی سمجھ تھی کسی اور کی تو نہ تھی جو واپس کر دیتے 🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    "Find" کے آپشن سے آپ تلاش کر سکتی ہیں۔ ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    آپ پہلے اپنی تعارفی لڑی کو "قدم مبارک" تک لے جائیے، اور لڑی کے دروازے پر استقبالیہ بھی کھڑے کرنے کا انتظام بھی فرمائیے
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    سلامت رہیں 🙂
  19. محمد عبدالرؤوف

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    اگر "بھئی" صرف بھائی کے لیے ہی مخصوص کر دیا جائے تو بہن کے لیے "بہنی" کیسا رہے گا؟ 🙂
  20. محمد عبدالرؤوف

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    یہ لو بھئی ۔۔۔۔ ایک اور بہن ہمارے مدِ مقابل آ گئیں
Top