اردو کا رجحان ان شاءاللَه ختم نہیں ہو گا ، کبھی ہندوستان میں کہا جاتا تھا کہ اردو ختم ہو رہی لیکن وہیں دیکھیے کہ ہندوستان کی مشہور ترین انڈسٹری یعنی کہ بالی ووڈ کی فلموں کے قابلِ توجہ ترین عنصر یعنی کہ گانوں پر کس قدر راج کیا۔ بہت سے الفاظ تو ایسے ملتے ہیں کہ میں سوچتا ہوں کہ یہ عام ہندوستانی...