اللہ نہ کرے۔۔۔۔۔
ویسے دنیا میں آئے ہیں تو سب کو جانا ہی پڑے گا۔ تمہاری طویل زندگی کے لئے بہت دعائیں جاسمن
ابھی ایک دوسرے ’دھاگے‘ میں میں نے لفظ ’دھاگا‘ لکھ دیا تھا حالانکہ اب یہ لفظ استعمال نہیں کیا جا رہا۔ لیکن میں نے سوچا کہ محفل کے آخری دنوں میں اسے چلنے دوں کہ پرانے ممبروں کو یاد آ جائے کہ...