نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح

    کل اس پر ایک نظر ہی ڈال کر اٹھنا پڑا اور اس کے بعد ابھی فرصت ملی ہے۔ بھائی یاسر احسن طریقے سے اصلاح کر چکے ہیں، کچھ اسی میں بہتری کی تجاویز دے سکتا ہوں البتہ... خاموشی سے لیتے ہیں ہم.... فکر کے لحاظ سے اچھا ہے لیکن لیتے کی ے کا اسقاط نے اس کے 'لتّے' لے لئے ہیں خامشی سے لے رہے ہیں.... میں...
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چ چائے ہو تو بات آگے چلے... مگر بھول گیا روزے کو!
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو دونوں لڑیوں میں جاتے ہیں ہمیشہ
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالمو جلد آجاؤ میدان میں، سیما علی کی پکار سنو
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ یا ر کی باری میں ثمرین کہاں بن بلائے ٹپک پڑی، وہ بھی بغیر چائے کے!
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی ہے پاکستان میں تو پنکھا چلا کر اے سی میں سو رہے ہوں گے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ان لڑیوں میں ڑ ضرور استعمال کی جائے۔ میں نے تو اس ڈاکٹر سے مشورہ لینا بند کر رکھا ہے
  8. الف عین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لگتا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو ذرا بھی شناسائی نہیں اردو محاوروں سے، کہ نتیجہ وہی نکلتا ہے... ڈھاک کے تین پات
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو شاید یہ ہو گا کہ یہ جنگ ہند و پاک کے بیچ تھی ہی نہیں!
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو وہ بھی کہتے ہیں کہ ہم بے ننگ و نام ہیں؟
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے کہ درست کروائیں، یہ تو بڑی فاش غلطی ہے کہ ایک سطر میں درست ٹائپ کرے اور دوسری میں "کو" چھوڑ جائے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول کرنا چھوڑ دیا ہے مانسون نے، اس سال وقت سے پہلے آ گیا ہے۔ ابھی پڑھا کہ اڑتالیس گھنٹے کے اندر حیدرآباد پہنچنے والا ہے ورنہ عموماً دس جون تک پہنچتا تھا
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں ہندوستان میں بھی رجب کا مہینہ مخصوص ہے،( اب تو میں امریکہ میں ہوں نا)وہ بھی 22رجب کو کونڈے بھرے جاتے ہیں۔ اللہ بخشے ہماری دادی بڑی پابندی سے بھرتی تھیں۔ یہ خیال رکھا جاتا تھا کہ کونڈے بھرنے کے بعد خالی ہونے تک اسی جگہ غیر متحرک رہیں!
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں کچھ کنفیوژن ہو گیا ہے، لگتا ہے
  15. الف عین

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    جلدی کر دی میں نے یہ پیغام دینے میں، معذرت، مکمل پڑھنے پر معلوم ہوا کہ امالہ کی تعریف بھی ہے اور ندائی کی بھی
  16. الف عین

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    پہلے امالہ کو تو ڈفائن کیا جائے گرامر میں۔ بلکہ ندائی حالت کو بھی! ویسے مکمل ہونے کے بعد میں اس کی برقی کتاب بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں، امید ہے اعتراض نہیں ہو گا
  17. الف عین

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    دریائے گنگا ہو یا دریائے ستلج، یہاں جنس لفظ دریا کے مطابق مذکر ہو گی اگر گنگا ندی اور ستلج ندی لکھا جائے تو جنس ندی کے مطابق مونث ہو گی لیکن اگر دریا یا ندی نہ لکھتے ہوئے محض گنگا لکھا جائے تو مؤنث ہو گی اور ستلج لکھیں تو مذکر ہو گا
  18. الف عین

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

    مگر ایموجی میں تو ہنس رہی ہو! یہ بھی دعا دے دوں کہ سدا ہنستی رہو
  19. الف عین

    ہم رسمِ وفا تم سے نبھائیں گے ہمیشہ

    ایسا تو کوئی شعر مجھے نظر نہیں آ رہا جسے میں نے شتر گربہ کہا ہو اور نہ ہو، یہ کس شعر کے بارے میں لکھ رہے ہیں؟ مطلع: تم، ترے اگلا شعر، نمبر 3: مجھ، ہم پانچواں شعر: تمہیں، ترے
  20. الف عین

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

    ماشاء اللہ ساڑھے چھ ہزار ہونے والے ہیں، اب دس ہزار بھی دور نہیں، لگی رہو مریم، میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
Top